فرعونیت نہیں تو کیا کہیں نہ کہیں آپکو فرعون کی شکل ضرور نظر آئے گی
ڈی ایچ کیو پاکپتن میں ایک درجہ چہارم کا ملازم، جس کو بات کرنے کی تمیز ہی نہیں اور وہ مریضوں کے لواحقین سے ہمیشہ بدتمیزی سے پیش آتا ہے۔ کسی کو اسٹریچر یا وہیل چیئر نہیں دیتا اور کہتا ہے کہ "پہلے شناختی کارڈ جمع کروائیں۔" اگر کسی کے پاس شناختی کارڈ نہ ہو تو کیا وہ اپنے مریض کو ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ نہیں کر سکتا؟
یہ میرا سوال ہے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو پاکپتن سے اور ڈپٹی کمشنر پاکپتن آصف رضا صاحب سے اتنی دیر میں چاہے مریض اگلے جہاں پہنچ جائے
Ey insanlık uyan! Hindistan'da vahşi Hindular tarafından, Müslümanlara zulüm ve işkence yapılıyor. Bu insanlık dışı vahşete dur demek için paylaşarak sesimizi dünyaya duyuralım.
#India#IndianMuslimsUnderAttack#Haber
یہ میرا بیٹا ھے اسے ٹیومر ھے تین سال سے بیمار ھےڈاکٹز کہتے ہیں علاج پاکستان میں ممکن نہیں
یہ روز مجھ سے پوچھتا ھے کے اب ھم اسپتال کیوں نہیں جاتے آپ میراعلاج کیوں نہیں کرواتے۔؟ میں روز اسے تسلی دے کر سلا دیتا ھوں کے کل جائیں گے ایک اور مجبور باپ کوشش اور دعا کے سوا کیا کر سکتا ھے
ڈیڑھ گھنٹہ ہو گیا جنازہ رکھا لیکن کوئی جنازہ پڑھانے نہیں آیا امام کہتا ہے کہ میرے پاس ٹائم نہیں دوسرا کہتا کہ میں ربیع الاول کی محفل میں ہوں....
پیسے نے انسانیت ہی ختم کر دی ہے..
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کے دور میں عورت ہوئی غیر محفوظ
راولپنڈی کہوٹہ کے علاقہ دکھالی مین “مریم نواز ہیلتھ کلینک” میں نئے تعینات ڈاکٹر نے خاتون مریضہ کے ساتھ بدتمیزی کی اور تششد کیا
متاثرہ خاتون کے مطابق ڈاکٹر کو تعینات ہوئے ابھی دو روز ہی ہوئے ہیں، جبکہ بچوں کا چیک اپ بھی نہیں کیاگیا
واقع کی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ جس میں ڈاکٹر کا خاتون کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیاگیا
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
گلگت بلتستان کی سیاحت کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں!
یہ گلگت بلتستان کا وہ علاقہ ہے جہاں اٹلی سے آئے سیاحوں پر ایک مقامی شخص ہاتھ میں ڈنڈا لیے چڑھائی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ بظاہر وجہ صرف یہ ہے کہ جس مقام پر یہ سیاح کھڑے ہیں، وہاں کوئی باقاعدہ ٹکٹ نہیں، مگر جناب کو زبردستی ٹکٹ کے نام پر پیسے لینے ہی لینے ہیں۔
سیاح حضرات، خصوصاً غیر ملکی مہمانوں سے مقررہ فیس کے علاوہ کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز وصول کرنا کسی طور قابلِ قبول نہیں۔ اگر کسی مقام پر سرکاری فیس مقرر ہے تو اس کی باقاعدہ رسید اور واضح طریقۂ کار ہونا چاہیے، نہ کہ کسی فرد کو ڈنڈا لے کر سیاحوں سے زبردستی رقم وصول کرنے یا انہیں ہراساں کرنے کا اختیار ہو۔
ہمارے گلگت بلتستان کی ٹورزم کے لیے ایسے لوگ ناسور ہیں۔ ایک فرد کی ایسی حرکت نہ صرف غیر ملکی سیاحوں کو برا تاثر دیتی ہے بلکہ پورے گلگت بلتستان کی سیاحتی ساکھ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
مقامی لوگوں اور گلگت بلتستان حکومت کو چاہیے کہ ایسے عناصر کے خلاف فوری اور سخت کارروائی کریں، بھاری جرمانہ عائد کیا جائے اور قانون کے مطابق قرارِ واقعی سزا دی جائے۔
سیاح ہمارے مہمان ہیں، انہیں عزت، تحفظ اور خوشگوار ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ سیاحت کے نام پر زبردستی وصولی اور بدتمیزی کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے۔
پاکستان میں بھی ذات پات اور اونچ نیچ کی تفریق شروع ہو گئی ۔
ابھی ابھی سوشل میڈیا پہ ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک خردماغ زمیندار نے اپنے علاقے کے قبرستان میں ایک دوسالہ بچے کو دفنانے سے انکار کردیا ۔
گجرات کے علاقے کالرہ پنواں میں کل ایک دو سالہ بچے کا انتقال ہوگیا پہلے ہی والد غم سے نڈھال تھا جب بچے کو دفنانے کے لیئے قبرستان لے کر گئے
تو وہاں کے زمیندار ظفر نے بچے کی میت کو دھکے مارے اور ان کو قبرستان سے باہر نکال دیا وہ سب منت سماجت کرتے رہے کہ ایک مسلمان بچے کے ساتھ ایسا مت کریں ۔
تو اس نے کہا کہ تمہاری ذات مجھ سے کمتر ہے اس کے بعد اپنے بندوں کے ذریعے ان کو وہاں سے دھکے مار کر نکال دیا
کچھ علاقہ سے معززین درمیان میں آئے جنہوں نے اس بچے کی میت کو موقعہ کی نزاکت سمجھتے ہوئے ایک اور جگہ سڑک کے کنارے دفنایا۔
میری مریم نواز اور اعلیٰ حکام سے گزراش ہے پلیز اس واقعہ کا ایکشن لیں۔ یہ رویے ناقابل برداشت ہیں۔
😥😥😥😥😥
البنت دى سوريه اسمها مريانا غريب عايشه فى #تركيا وكانت بتشتعل واشترت بيت وعملت براند بس عشان مش معاها الجنسيه كانت صعب تمتلك الحاجات دى فكتبتهم باسم صاحبتها وقعدت فوق 10 سنوات تشتعل ولما حصلت على الجنسية صاحبتها مارضتش تديها أى حاجه واخدت كل الخير فالبنت ادمرت حرفياً، مجهود 10 سنوات جهد وذل وتعب راح فى لحظه
ده لقائها ب امها بعد غياب سنين
البنت كانت ممكن تموت من القهر سبحان الله اللى اعطاها القوه، #الله يعوضها خير ،
کالا شاہ کاکو میں واقع 'گلوریا جیز کافیز' کی برانچ میں غیر معیاری، بدبو دار کھانے اور کسٹمرز کے ساتھ بدسلوکی ۔ متاثرہ کسٹمر کے مطابق پیش کیے گئے کھانے سے بدبو آرہی تھی اور اسے کھانے کے بعد ان کے دوست کی طبیعت شدید خراب ہو گئی اور الٹیاں آنے لگیں۔ جب اس حوالے سے منیجر سے شکایت کی گئی تو مسئلہ حل کرنے کے بجائے کسٹمر کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور گریبان پکڑ کر بدسلوکی کی گئی۔ کسٹمرز نے فوڈ اتھارٹی اور برانڈ کی اعلیٰ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کھانے کے معیار، حفظانِ صحت کے اصولوں اور عملے کے نامناسب رویے کی فوری تحقیقات کر کے سخت قانونی و انتظامی کارروائی کی جائے۔
بھارت میں استانی کا تھپڑ، 6 سالہ بچہ کلاس روم میں مر گیا
منظر سی سی ٹی وی پر ریکارڈ- خوف اور صدمے سے دل کا دورہ پڑا
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں لٹل گارڈن اسکول میں ہوم ورک نہ کرنے پر استانی کے تھپڑ کے نتیجے میں 6 سالہ معصوم بچہ کلاس روم میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔
سندھ میں اسکولوں میں کلاس رومز میں چھت کا پلستر گرنے کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں۔
کیا کوئی ادارہ ایسا بھی ہے جو اسکول کی عمارتوں کی انسپکشن کا کام کررہا ہے؟