وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعت
پھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
#آواز
سلمان ظفر
#شاعر
احمد سلمان
your truly
#RJsalman
"Voice"
Narration"
Salman
Zafar
"Poet"
Khalil-ur-Rehman Qamar
جیسے ہر ذہن کو زنجیر سے ڈر لگتا ہے
پیر و مرشد مجھے ہر پیر سے ڈر لگتا ہے
مکتبِ فکر کی بہتات جہاں ہوتی ہے
ترجمہ ٹھیک ہے تفسیر سے ڈر لگتا ہے
#Rjsalman#radiopakistan#fm101
اولیاء کی دھرتی ملتان کا ایک شہزادہ اسلم غربت کے ہاتھوں ستایا اسکی فریاد ہماری سپر چیف منسٹر
@MaryamNSharif
سے ہے اسکا علاج اسکی مالی مدد کی جایے اور کچھ لوگوں نے اس معصوم سے اسکا موبایل اور چند ہزار روپےچھین لیے ہیں کہ ہمارا کام نہی کیا اور یہ کہتا میں بے قصور ہوں
Rjsalman
اسلام آباد پریس کلب اس معاملے میں کیوں خاموش ہے
@Afzalbutt01
چھوٹی چھوٹی باتوں پہ احتجاج کرتے ہیں اس پہ تو بار بار کرنا چاہیے احتجاج
سوری ارشد شریف https://t.co/6fs3IfEFmM
پی آئی اے کی تباہی کا ایک نمونہ!!
آڈٹ رپورٹ کے مطابق 2011ء تا2016ء کے چھ برس کے عرصے میں (پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی حکومتوں کے دوران) کل 449714مسافرو ں نے پی آئی اے پر مفت اور ڈسکاؤنٹ شدہ ٹکٹ پر سفر کیا،جس سے ائیرلائن کو آمدن کی مد میں 904کروڑ روپے سے زائد کا بھاری نقصان ہوا۔ رپورٹ کے مطابق PIAانتظامیہ نے ائیرلائن کی مالی پوزیشن کا لحاظ کئے بغیر ان چھ برسوں میں 258990مسافروں کو بالکل مفت سفر کرنے کی اجازت دی جس سے ریونیوکی مد میں 555کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔ اسی طرح انتظامیہ نے اس دورانئے میں 190724مسافروں اور ملازمین کو 25تا95فیصد ڈسکانٹ پرسفرکرایا،جس سے 349کروڑروپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ ڈسکاؤنٹ شدہ ٹکٹس میں 116273ٹکٹوں پر95فیصد رعایت دی گئی تھی
میری اپنی وزیر اعلی
@MaryamNSharif
سے درخواست اوکاڑہ کے اس متاثرہ خاندان کی فوری مدد کی جایے جنکا 4 سال کا بچہ 22 نومبر 2024 سے لاپتہ ہےاور پولیس بھی مدد نہیں کررہی ہے
@OfficialDPRPP
ڈاکٹر عثمان خود بھی اوکاڑہ تعینات رہے ان سے ملاقاتیں ہیں کمال افسر ہیں انکی بھی توجہ چاہیے
جے جے
معاف 🙏کر دے آگے
بڑھ جاتے ہیں
🥳🤣🤩😅
انکا پکا حق بنتا ہے اسی رمضان میں اپکے شو کا مہمان بننے کا
کمال اداکاری اصل فہد مصطفے سے بھی زیادہ مزہ آرہا ہے🙏🙏🙏🥳
@fahadmustafa26@Salman_ARY@arydigitalasia
ارشد بھایی قیامت تک نہ آپکے میسج آیے گے نہ آپ میرا شو سنے گے پھر آپکی طرح کون کہے گ
Love the way U r hosting 😭
@arsched
آپ نے میرا پسندیدہ گانا ڈاون لوڈ کرکے بار بار سنا پھر مجھے بھی بیھجا تھا
لوگ آپکوبڑے صحافی کے طور پہ جانتے انسان بھی بہت بڑےتھےپتہ نہی کس کس کی مددکرتےتھے
یہ بھی ہمارے ہی لوگ ہیں انکو بھی عزت اور انعام دیجیے
🙏
Pakistan Rowing team won 3 Gold medal 3 Silver and 2 Bronze medals in Asian Indoor Rowing Championship Penang Malaysia
A total 17 Teams participated in Championship
پہلے 15 پہ 4 بار کال کی تو پولیس موقعہ دیکھنے ایی اور sho سیف کہتے چور تو آپ نے ہی ڈھونڈنے ہیں
حالانکہ ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے کافی دعوی ہیں
RJ Salman
Radio Pakistan
Islamabad
@MaryamNSharif🙏
@OfficialDPRPP
اوکاڑہ ہمارے گھر میں چوری ہوگئی ہے 2 دن سے تھانہ اے ڈویژن سٹی جارہے ہیں fir درج نہیں ہورہی ہے انٹرنیٹ نہی چلتا کھبی اور کھبی سسٹم ڈاؤن ہے کمپیوٹر ایسے رکھے ہیں جیسے بل گیٹس کا آفس ہے وزٹنگ روم لاک تھانے کے AC چل رہے ہیں مسلسل بجلی بند ہوئی پورے تھانے کی بند کویی بیک اپ نہیں
1/2
جناب آصف علی زرداری صاحب سے مدد کی درخواست نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے حافظ قرآن حافظ در محمد جنکا پورا خاندان نابیناسمیت انکے والدہ فالج کا شکار ہیں
انہوں نے میرے شو میں لائیو کال کرکے مدد کی درخواست کی ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
انکو پلیز دیکھیے
@PPPDigital_
ہر ہفتہ کی رات 12بجے سے 2بجے تک صرف
@FM101PBC
listen on your cell https://t.co/NAMhK7qiZF
Message from your cell 📲
SMS: Write 101 (space) ur name then message and send it to 4471
☎️📲
Live call
051 111 000 101
@IamImranAshraf
شو میں بچوں کے ساتھ پیار جوانوں کے ساتھ لاڈ بڑوں کے ساتھ ادب خواتین کے ساتھ احترام یار یہ بندہ کہاں سے آیا اللہ کا بڑاخاص کرم ان پہ ماشااللہ ان سے محبت ہوگیی طبعیت میں اتنی سادگی وہ کہتے ہیں نہ
The strong are always simple
ملاقات بنتی ہے لیکن کیسے عمران بھائی
ہم #عہد_عمران_اشرف میں زندہ ہیں میں نے پچھلے 30 سال میں ایسا میزبان نہیں دیکھا جواتنی عزت رتبہ مرتبہ پیار خلوص وفاداری اپنے مہمان کو دیتا ہومیں واحد پاکستانی شو مزاق رات دیکھتا ہوں والدین نے کیا تربیت کی ہے
@IamImranAshraf
اداکار بہت بڑاہے انسان اتنا بڑا کے بیان سے باہر ہے
1/2
کمال خوبصورت آواز کے مالک ورسٹائل اداکار
#نثار_قادری صاحب کا انتقال ہوگیا کسی چینل پہ خبر نہی دیکھ رہا افسوس ہم نے انکو ضایع کردیا اور انکے لیے وہ کردار تخلیق ہی نہیں کیے غربت میں مرگیے
@faysalquraishi@IamImranAshraf
آپ سے امید ہے ابھی بھی ان جیسے اداکاروں کے لیے کچھ کیجیے
وَمَا أَحَدٌ مِنْ أَلْسُنِ النَّاسِ سَالِماً
وَلَوْ أَنَّهُ ذَاکَ النَّبِیُّ المُطَهَّرُ
مطلع امام شافعیؓ کے دیوان کی ایک نظم " السن الناس " سے لیا گیا
#ترجمہ
لوگوں کی زبان سے کوئی بچ نہیں سکتا
اگر کوئی بچ سکتا تو پاک نبی (ص) اسکے زیادہ اہل تھے