امریکہ کے سینٹرز تک گواہی دے رہیں کہ عمران کی حکومت سی آئی اے نے سازش سے بدلی ہے لیکن پاکستان کا سیاسی تعصب ہمارے عظیم صحافیوں اور دانشوروں کو بھی سچ ماننے ، سچ جاننے اور سچ بولنے سے روکتا ہے
3 دن میں ڈالر 5 روپے مہنگا بجلی 5 روپے مہنگی، سٹاک ایکسچینج میں مندی۔ کوئی بھوکا نہ سوئے احساس اور لنگر خانے بند۔وزیراعظم ہاؤس میں اشرافیہ کے لئے عیاشی ڈنر کھل گئے۔
کہا جاتا تھا ان کے پاس بڑی تجربے کار ٹیم ہے۔ہیلتھ منسٹر سے لے کر وزیراعظم کی کرسی تک مجرمان ہی مجرمان۔کہاں ہے ٹیم؟
مشعل اوبامہ سے بچیوں کی تعلیم کے نام پر 70 ملین ڈالر کی گرانٹ لے کر ہڑپ کر جانے وا��وں کو توشہ خانہ کی گھڑی کا پوچھتے ہوئے تھوڑی سی شرم تو آتی ہو گی 🙏
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مراد سعید کی وزارت کا عملہ دکھی ہےکہ ایسا ایماندار وزیر دوبارہ نہ ملےگا جو پانی کی بوتل تک گھر سےلاتا تھا
مراد سعید نے ن لیگ سے3 گنا زیادہ سڑکیں بنوا کر ایک پیسہ کمیشن نہ کھایا
مافیا سےلڑ کر اربوں روپےبچت
یہ وزارت #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فضل الرحمن کے بیٹےکو دےگی۔ ساری بچت ضائع
82 years after Lahore passed the Pakistan Resolution, this city shall pledge to the country's Haqeeqi Azadi Resolution.
Be a part of history. Join us at Minar-e-Pakistan on April 21st, 2022 at 08:00 PM.
Niklo Pakistan ki Khatir!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور