پاکستان آرمی کے دو بہادر افسران، کیپٹن ابوذر فاروق اور لیفٹیننٹ شیراز بابر، جو اپنے دستوں کی قیادت فرنٹ سے کر رہے تھے، جامِ شہادت نوش کر گئے۔
20 ستمبر 2026 کو ضلع ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز نے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا۔
تاہم، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران اپنے دستوں کی قیادت فرنٹ سے کرنے والے دو بہادر افسران، کیپٹن ابوذر فاروق (عمر: 23 سال، ضلع گوجرانوالہ کے رہائشی) اور لیفٹیننٹ شیراز بابر (عمر: 22 سال، ضلع چکوال کے رہائشی) نے انتہائی بہادری سے لڑتے ہوئے وطن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کے ساتھ پاک فوج کے چار جوان بھی شہید ہوئے۔
Kahi @punjabfoodauthorities ne @kfc_pk kay sath koi dealing toh nah ki hai keh mere evidence provide karnay kay bawajood bhi abhi tak koi action nah liya ghya. @cmpunjab yeh logo ki sehat ka swal hai. please take action, I have evidence. #junaidkhan#kfc
On 31 August 26, cowardly FAH terrorists tried to attack Pakistani security forces convoy which was averted by alert soldiers.
The terrorists were surrounded and 12 x FAH terrorists were Eliminated in first counter attack.
The fleeing terrorists were relentlessly pursued and 6 more FAH terrorists were killed, bringing the kill count to 18.
However, in ensuing fire fight, the brave son of soil Captain Ubaid laid down his life defending motherland.
The nation pays tribute to the extreme sacrifice of Capt Ubaid.
The operation is still ongoing
کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والو !! ہوش کے ناخن لو۔ تم نے اس ملک میں وہ ماحول پیدا کر دیا ہے جہاں جمہوریت اور انسانیت شرمسار ہیں، ظلم اور جبر کی حکومت ہے اور مڈل کلاس اور غریب کا جینا عذاب ہو گیا ہے۔۔۔ لیکن یاد رکھنا فرعونوں کی حکومت بھی نہیں رہی، اور آپ نے بھی ہمیشہ نہیں رہنا۔
CNN کی رپورٹ افغانستان سے متعلق ہے، لیکن دل دھل جاتا ہے ۔۔۔ ہماری اسمبلیوں میں لوگ بھرے ہیں جو کم سن بچیوں سے شادیوں کو قانونی حق دینے کیلئے تقریریں کرتے ہیں ! تمام قومیتوں اور طبقات خصوصاً پختونوں کو ان جاھلانہ اور فرسودہ روایات کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا چاھئے!!