وزیراعلی مریم نواز کے وژن بیوٹیفکیشن آف سٹی کے تحت پنڈی بھٹیاں کی جانب سے ضلع چنیوٹ کے داخلی راستے کو خوبصورت بنانے کا اقدام شہر کے حسن میں اضافے اور مثبت تشخص کی عکاسی کرتا ہے۔ پنجاب کے شہروں کو خوبصورت، صاف ستھرا اور دیدہ زیب بنانا مریم نواز شریف کا عزم ہے۔
اسلام آباد ..
آئی جی اسلام آباد نے پولیس افسران کے لیے نئی لیو پالیسی کی منظوری دے دی،
نئی پالیسی کے تحت چھٹیوں کی منظوری کے اختیارات مختلف سطحوں پر منتقل،
ایس ایچ او کو کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل تک تین دن کی اتفاقی چھٹی کا اختیار،
ڈی ایس پی کو پانچ دن تک اتفاقی چھٹی منظور کرنے کا اختیار دے دیا گیا،
ایس ایس پی کو کانسٹیبل سے انسپکٹر تک تین دن کی اتفاقی چھٹی کے اختیارات حاصل،
ڈی آئی جی اور ڈی جی کے پاس کانسٹیبل سے انسپکٹر تک تمام رخصت کے اختیارات،
حج کے لیے ۴۵ دن اور عمرہ و زیارات کے لیے ۲۱ دن کی رخصت منظور ہوگی،
آئی جی کے پاس ڈی ایس پی اور ایس پی رخصت کی منظوری کا اختیار ہوگا،
مرد پولیس اہلکاروں کو شادی پر ۱۰ دن کی رخصت مل سکے گی،
خواتین پولیس اہلکاروں کو شادی کے موقع پر ایک ماہ کی رخصت مل سکے گی،
ایک وقت میں صرف ۱۰ فیصد اہلکار اتفاقی چھٹی پر جا سکتے ہیں،
ایکس پاکستان لیو کے لیے صرف ۳ فیصد اہلکاروں کی حد مقرر،
سی ایس ایس اور پی سی ایس امتحان کے لیے ۲۰ دن کی رخصت مل سکے گی،
امتحان کے انٹرویو کے لیے ۱۵ دن کی رخصت دینے کی منظوری دی جائے گی،
تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ہفتے میں ایک دن کی چھٹی ملے گی،
دور دراز اضلاع کے اہلکار ۴۵ دن بعد ۷ دن کی چھٹی لے سکیں گے
دور دراز اضلاع کے اہلکار ۹۰ دن بعد ۱۴ دن کی چھٹی لے سکیں گے
پولیس قوانین کے تحت چھٹی کا مطالبہ بطور حق نہیں کیا جا سکتا
محکمے کی ضرورت کے تحت چھٹی منسوخ یا مسترد کرنے کا اختیار موجود ہے
نئی لیو پالیسی کا اطلاق فوری طور پر تمام شعبوں پر نافذ ہوگا....
ہو سکتا ہے عمران خان کو اسلام آباد منتقل کیا جا سکتا ہے پاکستان میں وقفے وقفے سے قیدی بدلتے رہتے ہیں
12 دن ہوگئے ساڑھے کروڑ عوام کا وزیر اعلی سہیل آفریدی لاپتہ ہے پشاور ہائیکورٹ کہہ رہا ہے کوئی اہم معاملہ نہیں،ارشاد بھٹی
سنیے مزید تفصیلات🚨
مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو!
عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔
مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟
عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
ترکی کی حکومت کی جانب سے مکہ دفاعی معاہدے کا 16 شقوں پر مشتمل متن پارلیمان میں جمع کروائے جانے کے بعد معاہدے میں دفاع سے متعلق ایک مخصوص شق پر کافی بحث ہو رہی ہے۔
https://t.co/fJvaWQNSLt
ملزم کو ٹھکانے لگانےکے بعد لائبہ کے والد سے لوٹی گئی رقم واپس کرنے کے لئے زیر داخلہ محسن نقوی، طلال چوہدری، آئی جی اور چیف کمشنر گولڈ میڈلسٹ طالبہ کے گھر پہنچ گئے۔۔۔