Senator Mushtaq was stopped at Kahuta Bazaar by Punjab Police yesterday while returning from AJK and forcibly taken into custody. His whereabouts remain unknown. This is a blatant violation of the law by a repressive regime where no citizen is safe from its authoritarian tactics.
Pakistan’s security establishment for long saw Kashmiris from both sides of the border looking at Pakistan as their hope. Art 370 and inability of the security establishment to do anything was the first crack and this incessant and brutal treatment in AJK is the second crack. Just imagine Kashmiris on other side of the border thinking if this is a Pakistan they want to join
Reports of extreme force being used against protestors in AJK are coming in from many sources now. The situation is at crisis point and needs handling with great care and not the typical and self destructive state response we have come to know. This is very close to spiralling
The brutal crackdown in AJK is shameful to say the least. Social media posts are harrowing. The only way to handle the crisis is through dialogue and negotiation. Otherwise it will be out of control given the severity of the disconnect.
یہ”ہارڈ سٹیٹ “ کی تھیوری پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا رہی ہے۔ جِس خِطہ میں مختلف قومیں اور زبانیں بولنے والے لوگ ہوں وہاں ہارڈ سٹیٹ نہیں بنا کرتے۔ ہم مصر و چین نہیں اور نہ ہی شمالی کوریا۔ یہاں صرف ایک دوسرے سے تعاون کی بنیاد پر ہی ریاست چل سکتی ہے اور افراد اور قوموں کے درمیان تعاون کا ہی دوسرا نام آئین ہے۔
آزاد کشمیر ، بلوچستان ، خیبر پختونخواہ لہو لہان ہیں۔ آزادیاں چھین لی گئی ہیں۔ الیکشن بے معنی ہو گئے ہیں اور معیشت تباہ حال ہے۔ یہ”فیلڈ سٹیٹ “ کی نشانیاں نہیں تو اور کیا ہے؟ ہمیں ہارڈ سٹیٹ کی نہیں ، ایک آئینی سٹیٹ کی ضرورت ہے۔ لوگو�� اور قوموں کے حقوق کی ضامن۔
ہر بات کا جواب جیل یا گولی نہیں ہوتا۔ عقل کو ہاتھ دیں، پاکستان کسی بڑے سانحہ”Implosion “ سے اَب کُچھ زیادہ دور نہیں۔
@KazmiWajahat Shame on you and your type of journalists. Where is that report which indicates armed elements infiltrating protests? Who generates such reports? Shame on you and makers of such reports.
ناتمام
ہارون الرشید
دل درد کی شدت سے خون گشتہ و سیپارہ
ہاتھ دعا ۔کو اٹھے ۔ تںمب یاد آیا کہ فقط دعا سے اندمال ممکن نہیں ہوتا۔ ہوتا تو اس بے مثال۔ہستی کو بدر و حنین سے کیوں گزرنا پڑتا، اللہ اور اس کے فرشتے بھی جس پر درود بھیجتے ہیں۔
ترکیہ کے عثمانی عہد میں ایک قیدی کی کہانی اسے ہیشکش ہوئی کہدروازہ کھول سکے تو چلا جائے گا۔ سلیس سال بیت گئے۔آزادی عطا ہوئی تو محافظ نے کہا: باہر کی طرف دروازے کو تم دھکیلتے رہے ۔ اپنی طرف کھینچتے تو کھلتا ۔
بدقسمتی یہ ہو تی ہے کہ سوجھ بوجھ خبط۔ہو جائے ۔۔ہمارے ساتھ معاملہ یہی لگتا ہے۔
ایک کے بعد دوسرابحران۔ برباد معیشت کی بحالیکے لئے دس ارب ڈالر درکار ہیں ۔کہا جاتا ہے کہ چین ناراض ہے ۔ 28 ارب ڈالر واپس مانگ لئے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ وہ ناخوش ہیں۔ ��اہتے ہیں کہ گوادر ان کے سپرد کر دیا جائے ، اپنے لوگوں کی حفاظت انہیں خود کرنے کا موقعہ دیا جائے۔حقیقت کیا ہے ، اللہ جانے سرکار کچھ بتاتی ہے اور نہ میڈیا۔
بلوچستان میں۔مادس انسانی زندگیاں ضائع ہوئیں جیسے آندھی ہیں چیتھڑے اڑتے ہیں۔ الامان، الاامان۔
پختونخوا سے بھی من مانی کی خبریں امن پہلے ہی کہاں تھا۔ بد آمنی اب وبا کی طرح پھیل رہی ہے۔ وزیر اعلی کل تک ہیرو تھے ، اب۔پارٹی کارکنوں کی زد میں ہیں۔ وفاقی حکومت اور علی امین گنڈاپور درپے تھے۔ اب ارکان اسمبلی بھی ناراض۔کیا یہ شائیلاک ہیں یا حکومت کا چال چلن خراب ہو گیا۔ پشاور کے جید اخبار بولیں تو پتہ چلے۔
دھاڑتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن میدان میں اترے۔اصلاح احوال کے لئے ؟ کسی کے ایما پر یا اپنا حصہ طلب کرنے۔ سمجھ میں کچھ نہ آ سکا
آزاد کشمیر کوڑھ پہ کھاج ۔1972 تک صدارت نظام تھا۔ ایک صدر اور تین وزیر۔اللہ اللہ خیر صلا۔ بھٹو صاحب کو کیا سوجھی کہ پارلیمانی نظام نافذ پہ تل گئے۔ امن جاتا رہا۔ جوڑ توڑ رہ گیا
شکایت تھیں۔بحران نہ تھا۔ معاہدہ ہو بھی گیا۔ پھر کیا ہوا ۔سیاسی جماعتی اپاہج ہوئیں تو ایکشن کمیٹی ابھری ۔ سیاست میں خلا کبھی باقی نہیں رہتا۔ کہیں بھی بھی نہیں رہ سکتا۔ ضرب المثل ہے کہ خالی گھر میں جنات آ گھستے ہیں ۔
لگ بھگ یس برس ہوتےہیں۔ وزیراعظم سردار سکندر حیات راولپنڈی میں سر راہ مل گئے۔ حال پوچھا توکہا: استعفے کا ارداہ ہے۔ ایجنسیاں کام نہیں کرنے دیتیں۔ کبھی اچھا خیال سوجھا جاتا ہے۔ایک دانا اور بارسوخ بزرگ کے پاس۔ناچیز انہیں لے گیا۔ نہ صرف بچ نکلے بلکہ ا آسودہ ہو گئے۔ بہت ہی دل چسپ واقعات۔پیش آئ��۔تفصل پھرکبھی
آزاد کشمیر میں مداخلت ہمیشہ تھی اور وجہ وہی" سلامتی کے تقاضے" ۔ جب تک سردار عبد القیوم خاں اور سردار سکندر حیات سلامت تھے۔۔معاملات بگڑ کر بھی اکثر سنبھل ہی جاتے۔جنرل مشرف نے راولپنڈی کے ایک مکین کو جو اب بھی امیدوار ہیں، وزارت عظمیٰ سونپنے کا فیصلہ کیا۔ سردار سکندر حیات نے انہیں پیغام بھیجا : ایک پلاٹون ساتھ بھیج دیجئے گا۔ برہم ہونے کی بجائے اجنرل نے مشاورت کی اور فیصلہ بدل ڈالا۔ کاش ایسے ہی تحمل کا مظاہرہ بلوچستان کے باب میں بھی کیا ہوتا۔
جنرل محمد ضیاء الحق نے ایک بار اپنے ایک ایک ذاتی دوست سے ایک تنازعےپہ مشورہ مانگا۔ غیر سیاسی آدمی نے ک��ا: حکمران کا المیہ اکثر یہ ہوتا ہے کہ خوشامدیوں کے نرغے میں زمینی حقائق سے بے بہرہ ہو جاتا ہے۔ان صاحب نے خود تفصیل سے یہ قصہ مجھے سنایا۔کسی وقت یہ بھی عرض کروں گا۔
حالات اچھے کبھی تھے ہی ��ہیں۔اس لئے کہ اول روز سے دفع الوقتی Adhoc arrangements ۔کو ہم نے شعار کیا۔ پختہ نظام تعمیر نہ کیا۔ اچھی پولیس، آزادی سے بروقت بروقت فیصلے کرنے والی عدالتتیں اور سول سروس ۔ جی ہاں ذمہ دار اور آزاد میڈیا بھی۔ ٹیکس وصول کرنے والےاہم ترین ہیں۔ملک۔طاقت وروں کے رحم و کرم پہ رہا۔ جاگیردار ، جنرل اور ان کے کاسہ لیس۔ برصغیر ہمیشہ سے تہہ در تہہ سرپرستی Patronage کا معاشرہ تھا۔ ڈھنگ کے سول ادارے بہترین اسے بہتر بنا۔سکتے تھے، بتدریج ۔ہمیں غور و فکر کی توفیق ہی کب تھی ۔
یہ جامہ صد چاک بدل لینے میں کیا تھا
مہلت ہی نہ دی فیض کبھی بخیہ گری نے
آزاد کشمیر کا بحران حل۔ہو سکتا ہےسارےزخم دھل��کتے ہیں۔ عظیم۔اکثریت مہاجرین کو اسمبلی کی سیٹیں اور اڑانے کے لئے اربوں روپے دینے پہ آمادہ نہیں۔ان کی تعداد کم کی جائے یا قومی اسمبلی میں کھلائے جائیں۔۔کھلسئے جائیں شاید اس پہ اتفاق ہو سکے۔ آزاد کشمیر کی ایکشن کمیٹی سے بات چیت جاری تو ہے مگر طاقت کا خمار اور ہمارے قومی مزاج میں دائم برقرار رہنے والا ہیجان ۔
دل پگھلتاہے اور ہاتھ دعا کے لئے اٹھتے ہیں ۔پھر یا د آتا ہے کہ فقط دعا سے اندمال ممکن نہیں ہوتا۔ ممکن ہوتا تو اس بے مثال ہستی کو بدر و حنین سے کیوں گزرنا پڑتا ، جس پر اللہ اور اس کے فرشتے بھی درود بھیجتے ہیں۔
@Rashidlangrial کیا خوبصورت تحریر ھے۔ وہ نگاہیں جو دس کلومیٹر موٹر وے نگلتی ھیں،وہ زبانیں جو عورت کو دیکھ کے سرعام ننگی گالی ��ے اختیار بکیں،اور وہ ھاتھ جو سرِبازار عورت کو دیکھ کے مخصوصہ پہ کھجلی کرنے لگیں، ان پہ نہ کوئی تعزیر ھےاور یہ معاشرتی مسائل غیرت کے علاوہ ھیں۔
@KhawajaMAsif Totally wrong!Please stop ur illogical and provocative https://t.co/klBo2Hwsxi these provocative remarks u r are fuelling hostile environment.But as you was neither able to be MNA on your own votes nor capable for another ministry,so r u defence minister.We can expect such from u
@ARYNEWSOFFICIAL Nobody knows who will be in that new Islamabad jail, may be one day this Mohsin Naqvi will be in that new jail. Everybody in power thinks that they are immortal until one day they realise that it was temporary.Most of the dictators of world see that day in their lifetime.
@TararAttaullah Yes why not! What you are sowing today you will reap soon. Time will come that you will be in that hole which you together with "powerful" dug for others, you will fall into that.History tells that whatever law is made in Pakistan to fix others, fixes you in the end.
@YousufNazar Hilarious! And unconstitutional solution given at the beginning and at the end. By the way they tried recently this type of quasi-emergency setup by not going to elections in due time but what they did?Just fulfilled political ambitions, nothing for reforms.
@MohsinnaqviC42 You are just trying to mask incompetency and sadist behaviour of all agencies at airport.I travelled just a week before from Lahore airport and the ASF stopped me for just having a ticket of Turkish airline issued by PIA because of flight sharing agreement.Sadists on airport!!
@HBLPak I am sharing 2 times experience of calling ur CS @111-111-425 and sorry to say that it's more than pathetic. I was already fed up from HBL but this was last time. Mr Farhan,CS rep,when cant find a solution cut off my call for which I waited 26 min.Worst bank.
I must appreciate Punjab govt and its law enforcement apparatus to take such brave steps to curb extremist group. No doubt you did a job which no one else had ever done. This will make Punjab a much better place for people. @OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
@DropSiteNews This is utter nonsense claim.Neither they were peaceful protesters nor they r a pure political party.TLP is a bunch of violent religious lunatics who use religion as tool to poison the mind of innocent people.TLP is involved in mob lynchings,killings,terrorising, and blackmailing