On 19 April 2026, an intelligence based operation was conducted by Security Forces in Bannu District on reported presence of khwarij.
During conduct of the operation, after intense exchange of fire, two khwarij, belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij, including Kharji Ring leader Waheedullah alias Muktiar along with a Suicide bomber were sent to hell. A suicide jacket, weapons and ammunition were also recovered from killed khwarij.
Kharji Ring leader Waheedullah was amongst the most wanted terrorist list for his active involvement in numerous terrorist activities including shahdat of security forces personnel and innocent civilians. He was also main handler of a suicide bomber in Bannu District on 21 February 2026, resulting into Shahadat of Lieutenant Colonel Gul Faraz Shaheed. The operation has indeed avenged the heinous act and has brought the main perpetrator to justice. Timely action of security forces also averted a major catastrophe.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
(TS: 17 Apr 10:30 ET)
President Trump on TruthSocial: Thank you to Pakistan and its Great Prime Minister and Field Marshall, two fantastic people!!! President DONALD J. TRUMP
Pakistanis War Breaker
World saying Thanks Pakistan and now Pakistan will pay his vital role for World peace for Humanity. In the World every where you Look Pakistani you will must say peace will come.
بلاول بھٹو زرداری اوپر دیا گیا بائی پاس بنوا کر کشمیریوں پر احسان کر سکتے ہیں ہمیشہ کے لیئے ۔ اور نیچے والے کھٹارہ کمیشن زدہ اور سلائیڈ زدہ علاقے سے ہمیشہ کے لیئے جان چھڑوا سکتے ہیں ۔ عوامی پروجیکٹ رارڑہ ، اتراسی سانواں ٹو چھتر کلاس ہائی وے
@BBhuttoZardari@PMofAJK
حکومت آزاد کشمیر رارڑہ ، اتراسی ، سانواں ٹو دولائی سڑک کی اپ گریڈیشن کرے عوام ہر سال موجود بائی پاس کو اپ گریڈ نہ کرنے کے باعث خوار ہوتے ہیں ہمارا مطالبہ رارڑہ ،اترسی سانواں آپ گریڈیشن
@GovtofPakistan@GovtofPunjabPK@PMofAJK@BBhuttoZardari
Take Notice Bilawal Bhuto sb
کچھ سال پہلے ہم سنتے اور دیکھتے تھے امریکہ کی ترجیحات دنیا میں امن، تعلیم ، اور انصاف تھیں اور اب ہم صرف سنتے ہیں امریکہ کی ترجیحات دنیا میں جنگ ، قتل ، قبضہ اور ٹرمپ ہیں اور پھر دنیا بھر میں تجارت ڈالرز میں کرنا مالی فائدہ امریکہ کو پہنچانا بھی تو بہت بڑا جرم ہے ۔
@UN
میونسپل کارپوریشن نے جتنی گاڑیاں لوڈر کچرا اٹھانے کے لیئے مظفرآباد میں لا کر کھڑی کی ہیں دبئی جیسے ٹورازم ریاست کے اندر اس سے کچھ کم گاڑیاں ہوں گی ۔ اب اگر مظفرآباد شہر میں کچرا تو دور کی بات ایک شاپر بھی سڑک پر دکھائی دیا تو سمجھ جانا یہ سب کمیشن چکر میں کیا گیا عمل ہے
اب لاشعور اور باشعور کی عوامی ایکشن کمیٹی الگ ہو گی باشعور عوامی ایکشن کمیٹی میں طلبہ سمیت آزاد کشمیر کے پڑھے لکھے طبقات اور فکر شعور سے ہم آہنگ بزرگان سمیت شوریٰ پر مشتمل کونسل قائم کریں گے بنیادی حقوق کی جنگ باشعور عوام کے سنگ
کلگام بھارتی قبضہ جموں کشمیر میں بھارت کی آٹھ لاکھ فوج پچھلے چھ دن سے آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے نہتے کشمیریوں کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے بھارتی دہشتگرد فوج نے ۔
عالمی برادری اور اقوام متحدہ بھارتی فوج کی سنگین دہشتگردی کا نوٹس لیں مودی اپنے فاشسٹ نظریے کی آڑ انسانی اقدار بھول گیا
پاکستان کی کامیاب حکمت عملی سفارتکاری نے نریندر مود کا جھوٹا اور پلیت چہرہ دنیا پر عیاں کر دیا بھارت کو اپنے ہی کیئے کروائے کی سزا بھگتنا ہو گی بھارت دنیا میں تنہا اور شکست خوردہ ملک ڈکلیئر
پرویز احمد گجر کو جموں میں 28 ممبران اسمبلی بی جے پی کی قیادت نے دن دیہاڑے گولیاں مروا کر شہید کر دیا اور آزاد کشمیر کے بیس کیمپ کی حکومت مزمت تک ناں کر پائی یہ حکومت نہیں روزگار ہے ۔ تحریک آزادی کشمیر کو منزل مقصود تک پہنچانے کے لیئے بیس کیمپ کو آزاد کروانا ہو گا ۔ اٹھو جوانو
ڈی جی آئی ایس آئی کے والد بھی جنرل ریٹائرڈ ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی بیٹے کے ڈی جی آئی ایس آئی ہونے کے باوجود ایک بھی گارڈ یا نوکر ان کے ساتھ نہیں دیکھا اسپتال بھی اکیلے آتے جاتے ہیں پروفیشنل ہے ہماری فوج ۔ سیاستدان اپنا قبلہ درست کر لیں ملک ترقی کر سکتا ہے ۔آنکھوں دیکھا حال
جموں کشمیر کی طالبہ کو راجستان میں جنسی حراساں کرنے کے بعد قتل کر دیا مودی اور اس کے ہندوتوا دہشتگردانہ عزائم اور نظریے کو خاک میں ملا کر دم لیں گئے ۔ عالمی فورم پر خواتین کی آزادی اور حقوق پر کام کرنے والی تنظیمات مکمل طور پر ناکام ہو چکی ۔ لعنت راجستان لعنتی ہندوستان
بے جے پی لیڈر تارن چگ کہتے ہیں فاروق عبداللہ آئی ایس آئی ایجنٹ ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں نفرت پھیلاتے ہیں فاروق عبداللہ کو ہندوستان کی گود میں بیٹھنے پلنے کی سزا ضرور ملے گی آزادی پسند سرخرو ہوں گے
Unarmed Parvez Ahmed Gujjar was shot dead in broad daylight by the Modi government in Srinagar. Narendra Modi's terrorism continues in occupied Jammu and Kashmir. The international community should take notice. @UN must take action against @narendramodi terrorism in J&K.