chef @bbqtonight
medical student
@liaqatuniversitymedicalscience
teacher
@LUMS speaker
@ member of insaf youth wing
@chairman zakat committee
@social activist
باجوڑ پولیس کا سابق MNA گل ظفرخان کے گھر پر چھاپہ 💔
اس کے غیر موجودگی میں ان کا 9 سالہ بیٹا اٹھا لیا گیا 😭
ہم اس غیر قانونی چھاپے کا شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں
ضلع باجوڑ میں پولیس کا پارٹی قائدین کے گھروں پر رات کے اندھیرے میں بغیر کسی وارنٹ کے چھاپے سمجھ سے بالاتر ہے۔
خیبرپختونخوا پولیس کسی کی خوشنودی کیلئے غیر قانونی اقدامات اٹھا رہے ہیں
ہم پولیس کی اس گنڈہ گردی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔ باجوڑ پولیس پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مار کر کھلم کھلا چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کر رہی ہے یہ اوچھے ہتھکنڈے ہمارے حوصلے مزید بڑھائیں گے ہم عمران خان کے ساتھ ہی تھے اور رہیں گے اور
حقیقی آزادی کے اس جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔۔
انشاء اللہ تمام غیر قانونی اقدامات کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔
کارکنان صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں
@PTIofficial
#ایڈمن_پوسٹ