@iqrarulhassan جو آواز ظلم، ناانصافی اور بےحسی کے خلاف اٹھے، اس کا ساتھ دینا چاہیے۔ عوام کو ایسا نظام چاہیے جہاں طاقتور اور کمزور دونوں کے لیے انصاف برابر ہو۔ آپ نے ایک اہم حقیقت کی طرف توجہ دلائی ہے۔ ✊🇵🇰
عمران ریاض صاحب، حامد میر صاحب، اقرار الحسن، فہیم صاحب، سلیم صافی صاحب، تمام صحافی حضرات، انسانی حقوق کے علمبرداروں، انسانیت کی آواز بننے والے کارکنوں، سیاسی و سماجی کارکنوں، نوجوانوں اور قوم کے تمام باشعور لوگوں!
یہ میرے سنٹرل کرم، چمکنی کے اُن غریب اور بے گناہ پہاڑی لوگوں کی صدائیں ہیں، جو کل ڈرون حملے میں اپنے پیاروں کی لاشوں کے سامنے چیخ چیخ کر رو رہے ہے۔ 💔😭
یہ صرف ایک علاقے کا درد نہیں، یہ انسانیت کا درد ہے۔ اُن ماؤں، بہنوں، بچوں اور خاندانوں کی چیخیں ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو اپنی آنکھوں کے سامنے کھو دیا۔ یقین کریں، انسان تو کیا، ایک بے زبان جانور بھی اُس درد کو محسوس کر سکتا ہے۔
خدارا! سیاسی وابستگی، اختلاف اور ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر صرف انسانیت کے نام پر ہماری آواز بنیں۔ ہمارے ان بے گناہ لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں۔ ان کی چیخیں دنیا تک پہنچائیں۔
ویڈیو دیکھیں، پھر خود فیصلہ کریں کہ یہ درد کتنا گہرا ہے۔ 💔😭
#کرم #انسانیت #انسانی_حقوق
@Robina6644@iqrarulhassan عوام راج تحریک کا مؤقف واضح ہے: ہر ادارہ اور ہر فرد اپنے آئینی دائرے میں رہ کر کام کرے گا۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور طاقت کے زور پر فیصلے کرنے کی روایت کو اب ختم ہونا چاہیے۔ ⚖️🇵🇰
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
اب وقت آ گیا ہے کہ خاندانی سیاست اور موروثی نظام کا خاتمہ ہو۔ پاکستان میں فیصلے چند خاندانوں کے گھروں میں نہیں، عوام کی مرضی اور ووٹ سے ہوں گے۔
ظلم کا راج ختم ہوگا،۔
عوام جاگ چکے ہیں، اب تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا
نہ خاندانوں کی اجارہ داری، نہ ظلم کی حکمرانی — اب ہوگا عوام راج
@Robina6644@iqrarulhassan بات تو دل کو لگتی ہے۔ مگر ایک بات پوچھوں؟ 😊 اگر عوام واقعی متحد ہو جائیں تو آپ کے خیال میں سب سے پہلا مسئلہ کون سا ہے جس پر آواز اٹھانی چاہیے؟
@Robina6644@iqrarulhassan اصول کی بات بہت خوب ہے 👌 بس ایک سوال ہے: اگر کل عوام کی اکثریت ہمارے پسندیدہ لیڈر کے خلاف بھی فیصلہ دے تو کیا ہم پھر بھی اسی اصول پر قائم رہیں گے؟ 😄 میرے خیال میں اصل امتحان وہیں سے شروع ہوتا ہے۔ آپ کیا کہتی ہیں؟
@Usmanchahdar78@iqrarulhassan بہت اچھا سوال ہے۔ اصول تبھی اصول ہوتے ہیں جب مشکل وقت میں بھی ان پر قائم رہا جائے۔ اگر کل اکثریت خلاف بھی فیصلہ کرے تو جمہوریت کا مطلب یہی ہے کہ ہم دلیل سے قائل کریں، نہ کہ اصول توڑ دیں۔ اصل امتحان یہیں سے شروع ہوتا ہے۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہم عہد کرتے ہیں کہ سیاست کو شخصیت پرستی سے نکال کر جمہوری اداروں، میرٹ، شفافیت اور عوامی شرکت کی طرف لے جانے کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ عوام کی حکمرانی ہی عوام راج ہے۔
@iqrarulhassan#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@Aleema_KhanPK آپکی ٹویٹس آپ نے ڈلیٹ نہیں کرنی۔ ذور اب جو ایکشن ہوگا اس پر PTI بالکل شور نہیں کریگی کیونکہ خود PTI کے چیئرمین نے اس عمل پر اظہار تشویش کیا ہے۔۔ اور وہ طلباء تو پکے پکے وڑ گئے۔ ایجوکیشن بھی گئی کرئیر بھی گیا۔۔ ہزارو بچے کا مستقبل کھا چکی PTI.
یہ صرف کچرا نہیں، انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے۔ ⚠️میڈیکل ویسٹ کا کھلے عام پھینکا جانا سنگین غفلت ہے۔بچوں اور عام شہریوں کو انفیکشن اور خطرناک چوٹوں سے بچانا ضروری ہے۔متعلقہ ادارے فوری کارروائی کریں اور محفوظ disposal یقینی بنائیں۔ 🚨
#MedicalWaste#CleanPakistan#PublicSafety
@Robina6644 بالکل، اصل امتحان یہی ہے کہ اعلان کے بعد عمل بھی نظر آئے۔ 😊 ویسے آپ کے خیال میں ایسے معاملات میں سب سے پہلے ذمہ داری کس پر ہونی چاہیے: اداروں پر، ہسپتال انتظامیہ پر یا مقامی انتظامیہ پر؟
@iqrarulhassan عوام راج تحریک پاکستان کی پنجاب کی تنظیمی تشکیل پر تمام ذمہ داران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، مشل ناز اور پنجاب کی 10 ڈویژنز کے ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کے لیے نیک تمنائیں۔ ان شاء اللہ اتحاد، اخلاص اور محنت سے عوام راج کا پیغام پنجاب کے ہر کونے تک پہنچے گا۔
@iqrarulhassan پنجاب میں عوام راج تحریک کی تنظیمی ذمہ داریاں سنبھالنے والے تمام ساتھیوں کو دلی مبارکباد۔ یہ صرف عہدے نہیں بلکہ عوامی خدمت، جدوجہد اور ایک بڑے مقصد کی ذمہ داریاں ہیں۔ ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ، مشل ناز اور تمام ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کے لیے نیک تمنائیں۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
@iqrarulhassan سب کو مبارک ہو... اچھا انتخاب اور یہی ہم عوام کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں، عوامی راج تحریک پاکستان کے عام متوسط طبقے کے نوجوانوں کی تحریک ہے... جہاں میرٹ اور جمہوریت ہے . میں تمام پاکستانی شہریوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آگے آئیں اور اپنے مستقبل کی ذمہ داری خود لیں۔
@iqrarulhassan ڈاکٹر جنید بٹ اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو ماشاءاللہ ہر ڈویژن سےبہترین اور محنتی لوگوں کو آگے لایا گیا ہے۔ یہ اقدام واقعی پنجاب کے عام لوگوں کو اپنی آواز اٹھانے کا موقع فراہم کرے گا۔ اللہ تعالی اس سفر میں برکت ڈالے اور تحریک کو کامیابی عطا کرے۔ ہم سب کا مکمل ساتھ رہے گا
@iqrarulhassan ڈاکٹر جنید بٹ صاحب اور مشعل ناز کو پنجاب کی ذمہ داری ملنے پر مبارکباد۔ امید ہے عوام کے مسائل کو ترجیح دی جائے گی۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
عوام راج تحریک پاکستان کی نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی کا پنجاب کی تنظیم سازی کے حوالے سے اعلامیہ:
ڈاکٹر جنید بٹ ایڈووکیٹ
ممبر نیشنل اپائنٹمنٹ کمیٹی
کنوینر، پنجاب عوام راج
مشل ناز
ڈپٹی کنوینر، پنجاب عوام راج
پنجاب کی 10 ڈویژنز کے ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کی بھی منظوری