Rule of law takes on several meanings. On one hand, it means that no person or government is above the law. In another, itmeans that no government or its officials can enforce laws that are unfair or unjust.
#ruleoflawforeveryone
@MichaelKugelman Since political allegiance is mediated through these social institutions, youth mobilisation tends to remain fragmented rather than coalescing into a broad-based national movement. 2/2
@MichaelKugelman A structural explanation is often overlooked. Pakistan's political order is embedded in clan, tribal, ethnic, and communal networks that shape electoral behaviour and political mobilisation. 1/2
@TurgayEvren1 The Middle East currently faces a security gap. If Pakistan fails to fill this gap, India or another country will likely do so. Therefore, it is in Pakistan's strategic interest to assume that role.
@najamwalikhan If US/Israel influence declines in the region, the only power that may confront Iran as a regional power in the Middle East is Pakistan. Its alliance with Arab countries would naturally limit Iranian influence. This is why, strategically, Iran has grown closer to India.
پاکستان میں جب کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور روشن مستقبل دیکھ کر بھارت نے پاکستان میں فسادات اور پراکسیز تیز کر دی ہیں تو وہ اس چیز کا ذکر کرتے ہیں جس کا تذکرہ پروین ساہنی اپنے تجزیے میں کررہا ہے کہ پاکستان اس خطے میں ایک بڑی طاقت اور نیٹ سیکیورٹی پرووائڈر بن کر ابھر رہا ہے جو تمام مسلم ممالک کی چھتری بننے کی طاقت رکھتا ہے۔
#Pakistan
#FazluCorruptionKaBadshah
1891 میں انگریزوں نے ایوبیہ میں ایک ٹنل جسکا نام موٹو ٹنل یا پائپ لائن ٹنل بھی کہا جاتا ہے تعمیر کی اور اسے روزانہ ہزاروں لوگ دیکھنے آتے ہیں یہ ایک تاریخی ورثہ مگر بدقسمتی سے ہماری لالچ اور بد انتظامی نے اس قومی ورثہ کو بھی خطرے سے دوچار کر دیا ہے اور اس ٹنل کے عین اوپر ہوٹل تعمیر کیا جا رہاہے ہزاروں ٹن کا کنکریٹ،سریا اس تاریخی ورثہ پر ڈال دیا گیا۔۔متعلقہ حکام سے پوچھا تو بتایا گیا کہ گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسکی اجازت دی ہے۔ کے پی حکومت کو اسکا فوری نوٹس لینا چاہیے اور زیر تعمیر عمارت کو فوری گرانا چاہیے اگر اسکو نہ روکا گیا تو یہ تاریخی سرنگ بیٹھ سکتی ہے۔۔
@adnanaadil اٹھارویں ترمیم نے اعلیٰ تعلیم کو وفاق سے صوبوں کو منتقل کیا، صوبائی حکومت کی نہ استطاعت ہے، اور ہی ارادہ کہ اعلیٰ تعلیم پہ انوسٹ کریں۔ یہاں تک کہ بجٹ میں جب HEC سے پیسے مانگتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں۔ صوبائی معاملہ ہے
صوبائی حکومتیں کہتی ہیں۔ ہمارا کام نہیں۔ یونیورسٹیز فیسیں بڑھائیں۔
@SamiYousafzaii د افغانستان دہ نہ ودانی دو یو وجہ دا ھم دہ، چہ خپل تباہی وجہ دہ نورو پہ اوگو اچوی۔ چہ ڈیر آسان کار دے۔ کہ دا سوچ وی نو دوی پہ خپل قومی احتساب کلہ ھم اونہ کی۔ پاکستان دشمنی پہ افغانستان کے فیشن دے۔ کہ ھغہ دہ ملا حکومت وی۔ اور کہ جمہوری، اور دا دہ حقیقت نہ سترگئ پٹول دی سمیع صیب
کبھی یہ سوچئے گا کہ سپین پرتگال، برطانیہ، فرانس وغیرہ نے انڈیا اور چین آنے کے لئے سمندری راستے کیوں استعمال کئے۔۔۔جبکہ خشکی کا راستہ عثمانی خلافت کی عملداری سے ہو کے آسان تھا اور ہزاروں برسوں سے استعمال ہوتا تھا۔۔وجہ یہ تھی کہ نہ صرف مرکزی حکومت راہداری ٹیکس ہر سال بڑھا دیتی تھی بلکہ اسکا اپنے صوبے داروں پر کوئی کنٹرول نہ تھا، وہ بھی اپنے علاقے سے گزرنے کا ٹیکس الگ مانگتے تھے۔۔پھر ایرانی صفوی بھی کم نہ تھے۔۔۔اس لئے سمندری راستوں کی تلاش ہوئی۔۔۔واسکوڈی گاما، مارکو پولو سے سلسلہ شروع ہو کے کولمبس اور دوسروں نے انڈیا جانے کے چکر میں امریکہ بھی دریافت کرلیا۔جب راستہ مل گیا تو دو سو برس بعد ایسٹ انڈیا کمپنی بھی آگئی۔۔
۔یہ جو خیال ہے کہ مسلمان حکومتیں اپنی حدود میں سب کو پر امن راستے دیتی تھیں تاریخی طور پر مکمل درست نہیں، راستہ دیتیں تھیں لیکن دھمکیاں دے کے ٹیکس بھی بہت زیادہ وصول کرتی تھیں۔۔۔انکی مستقل بلیک میلنگ سے تنگ آکے یورپ نے سمندری راستے اختیار کئے۔۔
میکس ویبر نے اسلامی ملکوں کے زوال کو بیان کرتے عثمانیوں کے اس رویہ کو انکے باقی یورپ سے الگ اور پیچھےرھ جانے کی بڑی وجہ بتایا۔۔۔دوسری تھی مسلمان اپنے وراثتی نظام کی وجہ سے بڑی کمپنیاں قائم نہیں کر سکتے تھے۔۔۔تیسری بڑی وجہ بنکاری کا نظام مسلمان سمجھ نہ سکے، انکے ملّا ہزار برس پرانی تشریحوں میں کوئی اجتہاد نہ کر سکے، یوں مسلمان معاشی طور بھی بچھڑ گئے۔۔
@MissAnamSaeed It's less about the electricity bill and more about lifestyle. In remote areas, there is often no electricity at all. People can now use solar panels to pump water for domestic and agricultural purposes. During the day, they can run their ACs and even iron their clothes.
@KhSaad_Rafique آپ تو وہی بات کررہے ہیں۔ جو خان صاحب کہتے تھے۔ کہ جب میں پاکستان کے حالات پر افسوس کرتا تھا، کہ حالات آخر کیسے ٹھیک ہونگے۔ تو انکی محترمہ انہیں کہتی، خان صاحب آپ وزیراعظم آپ ہی نے تو اسے ٹھیک کرنا ہے۔
🚨 Obama also believes that India is on the brink of a genocide and that the country is on the verge of collapse and disintegration.
The signs of India becoming a failed state are increasingly visible, and people around the world are seeing them more clearly than ever.
@AmritHallan@MumbaichaDon Origins of Pashtuns are debated, some link them to Lost Tribes of Israel, to Iranian, Mongol or Central Asian ancestries. In real, Pathan is an identity—living by Pashtunwali. If Anil Kapoor identifies with his Pathan Peshawar heritage, there's no reason to dismiss the claim.
Thank you, @betterpakistan, for highlighting and supporting the long-overdue issue of TTS faculty salaries. We sincerely hope that, with your continued support and intervention, the #TaskForceRecommendations will soon be approved by @CMShehbaz, ensuring justice for Pakistan's university faculty. #ImplementTaskForceRecommendations