Iran's Supreme Leader, Martyr Ayatollah Ali Khamenei, who has remained in power for nearly 40 years, left behind no palaces, no bank accounts, and no golden thrones. No allegations of corruption. Nothing. Just a simple life serving his people.
کیمرے نے اس نوجوان کی مزاحمت کا انداز پاکستانی سیاسی تاریخ کا حصہ بنا دیا
یہ مناظر اڈیالہ جیل کے باہر کے ہیں جب پولیس نے عمران خان سے ملا��ات نہ کروانے پر دھرنا دینی والی علیمہ خان سمیت دیگر تحریک انصاف کے کارکنوں پر ٹھنڈے پانی کا استعمال کیا
السلام علیکم، جمعہ مبارک۔۔۔
ہمارے سفر کا دوسرا اہم مرحلے سسلی،اٹلی کے ساحلوں سے یونانی پانیوں کیطرف شروع ہوگیا،اس دوسرے مرحلے کے بعد تیسرے مرحلے میں ہم بین الاقوامی پانیوں سے غزہ کے ساحل پر داخل ہونگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla
اسرائیل کی ناجائز دہشتگرد ریاست ہے گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ کے شرکاء کو دہشتگرد قرار دیا ہے،اور دھمکیاں دی ہیں، حکومت پاکستان،او آئی سی، اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
ہم غزہ پہنچ کر رہینگے ان شاءاللہ۔
گلوبل صمود فلوٹیلا پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum@gbsumudflotilla