ہمارا ملک ہمیں واپس کردو 75 سال ہو گئے تم نےبہت لوٹ لیا اس ملک کواورکچھ نہیں چاہیے نہ یہ پارلیمنٹ نہ بیوروکریسی اور نہ عدلیہ اور نہ یہ جنرلز ہم ان کے بغیر ملک چلالیں گےہم سےبعدمیں آزاد ہونےوالے ملک کہاں پہنچ گئے اور ہم کو کہاں پہنچا دیا گیا ہمیں اب اپنے فیصلے خود کرنے دو۔
دوسروں کی جعلی آڈیو ویڈیو ریلیز کرنے۔ والی کی اپنی ویڈیو ریلیز ہو گئی،
مصوف دبئی میں ایک سوئمنگ پول میں غیر ملکی عورتوں کے سے ساتھ انجوئے کر رہے ہیں،
جس جس کو ویڈیو کا انتظار ہے ریٹویٹ کرتے جائیں،
اینٹ کا جواب پتھر سے ✌🏻
جسٹس جاوید اقبال ہر گز فرشتہ نہیں ۔ ان کو چیر مین نیب اس وقت کے وزیر اعظم شاہد خاقان اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے اسٹبلش��نٹ کے کہنے پر لگایا تھا۔ لیکن جیو پر اس خاتون کا انٹرویو بے شمار تضادات کا مجموعہ ہے اور اس میں بہت کچھ جھوٹ لگ رہا بشمول عمران خان سے ملاقات کی کہانی کے.
پوری دنیا سے لوگ صدیق جان کی ٹائم لائن سے چمٹے ہیں
آج صدیق جان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ کورٹ رپورٹنگ میں وہ پاکستان کا نمبر ایک صحافی ہے ۔
@SdqJaan
“اس سے بہترین بات ہو ہی نہیں سکتی کہ احسن اقبال کو اگر لگتا ہے کرپٹ ممالک بھی ترقی کرتے ہیں تو ہمارا قرآن تو چوری کی اجازت نہیں دیتا۔ وہ اپنا قرآن لے آئیں جس میں چوری حلال ہے”۔۔
کون ہیں یہ میں نے جانتا پر سلوٹ ہے میری اس بہین کو جس نے سب کی آنکھیں کھول دیں #PakistanUnderFascism
عمران ریاض خان ایک صحافی ہے سارا ملک جانتا ہے اور عمران ریاض کا اپنا بھی اثر و رسوخ ہے مگر جھوٹی ایف آئی آرز پے مختلف تھانوں میں لے جا کے بند کیا جا رہا ہے ذہنی و جسمانی طور پے اذیت دی جا رہی ہے اور عام عوام بھی ساتھ دے رہی ہے جیسا کسی سے بن پاتا ہے ۔۔
سوچیں عام آدمی کے ساتھ 👇🏻
اب تو ہماراملک ہم کو واپس کردو72سال ہو گئےہیں تم نےبہت لوٹ لیا ہےاس ملک کواورکچھ نہیں چاہیے نہ یہ پارلیمنٹ نہ بیوروکریسی اور نہ عدلیہ اور نہ یہ جنرل ہم ان کے بناملک چلالیں گےہم سےبعدمیں آزاد ہونےوالے ملک کہاں پہنچ گئے اور ہم کو کہاں پہنچا دیا گیا ہم کو اب اپنے فیصلے خود کرنے دو۔