تنہائی ملتی ہے ��حفل نہیں ملتی
راہِ محبت میں کبھی منزل نہیں ملتی
دل ٹوٹ جاتا ہے، ناکام ہوتا ہے
الفت میں لوگوں کا یہی انجام ہوتا ہے
کوئی کیا جانے ،کیوں یہ پروانے
یوں مچلتے ہیں غم میں جلتے ہیں
آہیں بھر بھر کے دیوانے جیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہے
فرقت میں جب دل کو کسی کی یاد آتی ہے
یہ زندگی یونہی، برباد ہوتی ہے
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہے
نہ دواؤں کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
@UrduVirsa کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو
کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو
کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے
بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو
ا��سی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی
کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو
عورت کے جسم کی قدرتی خوشبو مرد کو پاگل کرنے کے لیے کافی ہے۔۔۔۔ شہد سے میٹھی ۔۔عطر سے خوشبودار
شراب سے نشیلی..
@aizagraphy @Dr_nadia__ @fatimamalik3412 @Saba_parveen123 @Silent_love231 @Sonia_Naz196 @zairalive0
بدکردار عورت کو کوئی نہیں اپناتا
لیکن محبت کے جال میں پھنسا کر عورت کو بدکردار بنانے کے لیے ہر کمینہ انسان تیار ہے...
@aizagraphy @Dr_nadia__ @fatimamalik3412 @Saba_parveen123 @soni_ayyy @Sonia_Naz196 @zairalive0
پلکیں، رنگت،زلفیں،لہجہ،لب و رخسار،شرمیلا پن، معصومانہ ادائیں, باحیا کردار کسی دور میں خوبصورتی کا معیار اور کشش کا باعث ہوا کرتی تھیں لیکن اب کہ مائل کرنے کیلئے ننگا پن اور جسم لازم ہے.
@aizagraphy @Dr_nadia__ @Saba_parveen123 @soni_ayyy @Sonia_Naz196 @zairalive0
چائے کا پہلا گھونٹ ، الوداعی بوسہ !
محبوب کا اولین لمس ، گرمی کی بارش سب انسانی ضرورت ہیں عیاشی نہیں"
@aizagraphy @Dr_nadia__ @Saba_parveen123 @soni_ayyy @Sonia_Naz196 @zairalive0
ہمارے مسئلے اور ہماری پریشانیاں بھی راز ہی ہوتی ہیں ۔اِنکا لوگوں کے سامنے اِشتہار مت لگایا کریں دُوسروں کو بتا کر ہمدردیاں نہیں لیتے
جو اِنسان اپنے آنسو دوسروں سے صاف کرواتا ہے وہ اپنی عِزت کھو دیتا ہے ،اِسکے برعکس جو اپنے آنسو خود پونچھتا ہے وہ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط بن جاتا ہے
مرد کبھی بھی تصور سے عشق نہیں کرتا، اسے عشق کیلئے بھی کسی پہلی ملاقات کی ضرورت ہوتی ہے۔
یہ تو عورت ہوتی ہے، بےوقوف ایک نام ایک احساس ایک آواز کے پیچھے روگ لگا لیتی ہے!!
"اگر کوئی عورت آپ سے محبت کرتی ہے تو وہ آپ کے کافی کے دعوت نامے پر پیرس سے دمشق تک آ سکتی ہے اور اگر اسے محبت نہیں تو وہ کمرے کی کھڑکی تک بھی نہیں آئے گی۔ ایک عورت آپ کے لیئے جہنم کو بھی عبور کر سکتی ہے بشرطیکہ کہ اسے آپ سے محبت ہو۔"
بڑا ویران موسم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
ہر اک جانب تیرا غم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
ہمارا د ل کسی گہری جدائی کے بھنور میں ہے
ہماری آنکھ بھی نم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
میرے ہمراہ گرچہ دور تک لوگوں کی رونق ہے
مگر جیسے کوئی کم ہے کبھی ملنے چلے آؤ
عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا
آئینہ تو تھا مگر اس میں ترا چہرا نہ تھا
آج اس نے درد بھی اپنے علیحدہ کر لیے
آج میں رویا تو میرے ساتھ وہ رویا نہ تھا
یاد کر کے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیمؔ
بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارا نہ تھا
اک بار ہی جی بھر کے سزا کیوں نہیں دیتے
گر حرفِ غلط ہوں تو مٹا کیوں نہیں دیتے
ایسے ہی اگر مونس و غم خوار ہو میرے
یارو مجھے مرنے کی دعا کیوں نہیں دیتے
اب شدتِ غم سے مرا دم گھٹنے لگا ہے
تم ریشمی زلفوں کی ہوا کیوں نہیں دیتے
اے حسن لالہ فام! ذرا آنکھ تو ملا
خالی پڑے ہیں جام! ذرا آنکھ تو ملا
کہتے ہیں آنکھ آنکھ سے ملنا ہے بندگی
دنیا کے چھوڑ کام! ذرا آنکھ تو ملا
کیا وہ نہ آج آئیں گے تاروں کے ساتھ ساتھ
تنہائیوں کی شام! ذرا آنکھ تو ملا
محبوب سے ہر غم منسوب ہوتا ہے
دن رات الفت میں تماشا خوب ہوتا ہے
راتوں سے بھی لمبے، یہ پیار کے قصے
عاشق سناتے ہیں جفائے یار کے
بے مروت ہے، بے وفا ہے وہ
اس ستم گر کا، اپنے دلبر کا
نام لے لے کے دہائی دیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں
ساون میں آنکھوں کو کتنا رلاتی ہے
فرقت میں جب دل کو کسی کی یاد آتی ہے
یہ زندگی یونہی، برباد ہوتی ہے
ہر وقت ہونٹوں پہ کوئی فریاد ہوتی ہے
نہ دواؤں کا نام چلتا ہے
نا دعاؤں سے کام چلتا ہے
زہر یہ پھر بھی سبھی کیوں پیا کرتے ہیں
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں