@TA_20HA کیسا غلیظ درندہ صفت انسان ہے جس نے اپنی پھول جیسی بچی کو قتل کیا، ذرا سا بھی رحم نہیں آیا ٹریگر دباتے... اللہ اس بدبخت کا پوچھے، یہ خبیث تو انسان کہنے کے لائق بھی نہیں 😠😠😠
الحمدللہ اللہ کے فضل سے میری دو جڑواں بیٹیاں ہیں اور میں اللہ کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
@SheikhRashid550 ابھی اپنی مرحومہ ماں کی یاد میں آنکھوں سے آنسو جارہے تھے کہ دل بھلانے کےلیے ٹویٹر آن کیا اور یہ پوسٹ دیکھا، یقین کرےدل کھول کر رویا ہوں اللہ کسی کو اولاد کا دکھ نہ دکھائے اللہ آپکو اور آپکی شریکِ حیات کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمیـــــــــــــن 🙏 😭
@Mishii199 Qasmy itna ghussa a raha h 2nd season urdu dubbed ni h balke urdu subtitle mai h ab ap khud bataye hm drama dekhe ya neche sabaq parhty jaye...sara satyanas kr diya😒😒😐