🌟 #Snowman (SNOW), the official meme coin of @ice_blockchain, released as a fair launch on #Uniswap
Trade Now: https://t.co/uIyY9a9w2a
🙌 Join me on #Ice "romiyoo7"
🚀 Big Reveal! 🚀
👉 We're thrilled to introduce the Snowman Meme (SNOW) Coin on the #Ethereum Blockchain!
The official meme coin of our vibrant, decentralized community! Fair launch on #Uniswap!
🔗 #ETH Contract Address: 0xd1f3d2f5c12a205fc912358878b089eae48a557f
💧 Liquidity: Just 1 ETH
💎 Total Supply: 888,888,888,888,888 SNOW
🔐 Contract Ownership? Renounced for complete transparency!
🌟 Join us in redefining crypto. Together, we build the future!
#SnowmanCoin #DecentralizationNow #meme #memecoin $SNOW

🌟 Embrace a Decentralized Tomorrow with Ice's Vision!
🎭 Join over 2 million visionaries who have successfully completed KYC, gearing up for the #BSC distribution and the anticipated $ICE listing.
💁♀️ Dive into our latest video to see how #IceNetwork is crafting a decentralized future driven by groundbreaking blockchain innovation.
📝 Our Whitepaper unfolds a world beyond just a digital currency - the dawn of a new decentralized era.
Be part of the change. Be part of the future. 👇
#Binance #HTX #KuCoin #OKX #Bybit #Gateio #Upbit #Crypto #Blockchain #Web3 #Alts #Altcoin #Altcoinseason #Altcoingems #Investing #Cryptocurrency #Cryptocurrencies #Gem #Bitcoin #BTC #Ethereum #BNB #Listing #NFT #NFTs #Uniswap

ان نوجوانوں کو کم علم اور دہشت گرد کہہ کر شعور کی توہین نہیں کر رہے
یہ دلیل سے بات کرتے ہیں نا�� نہاد دانشوروں سے بہتر تجزیہ کرتے ہیں اب دلیل کی بات ہی سمجھیں گے
ہم نہیں بھول سکتے پچھلے 17 مہینے میں جتنے مظالم ہمارے لیڈر عمران خان، پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی لیڈرشپ اور عوام پر ڈھائے گیے۔
اللہ الحق ہے، اس مسلسل جبر کے باوجود آج 25 کروڑ عوام کی اکثریت کا انتخاب عمران خان اور تحریک انصاف ہے۔
#قوم_کا_ی��ین_عمران_خان
میرا ایمان ہے کہ پاکستانی فوج کا وجود منظم اور ایک منفرد ادارہ کی حیثیت سے پاکستان کے وجود سے جڑا ہوا ہے. پاکستانی فوج کو بحیثیت ادراہ کسی طرح بھی متنازعہ بنانا اس ملک کی قومی سلامتی اور ملکی مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے.
میں حلفاکہتا ہوں کہ عمران خان نے کبھی بھی مجھے یا میری موجودگی میں کسی بھی دوسرے فرد یا افراد کو فوج کے خلاف ب��ت کرنے، اکسانے یا ان کی تنصیبات کو نقصان پہچانے کا نہیں کہا.
عمران خان کی زندگی کی پوری جدوجہد پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی سے جڑی ہوئی ہے اور عمران خان کے بقول فوج اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں.
اس لیے آج جہاں اس کٹھن اور مشکل وقت میں قوم کی بیٹیاں، مائیں اور بہنیں درد اور آہوں کی فریاد کی تصویر بن کر اپنے پیاروں کو جبر، ظلم اور تشدد سے بچانے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں وہاں طاقتور حلقوں کو چاہیے کہ مروجہ پالیسی ترک کر کے عوام الناس اور بالخصوص متاثرہ خاندانوں کے دل جیتنے کی تدبیر اپنائیں.
پاکستان میں ہر انسانی دل رکھنے والی آنکھ عمران ریاض، عثمان ڈار اور صداقت علی عباسی کیلئے اشک بار ہے، میں اور مجھ جیسے بے شمار متاثر افراد اور ہمارے خاندان والے جس شدید درد اور کرب سے گزر رہے ہیں اس لیے ہم بخوبی فرخ حبیب، شیخ رشید اور دیگر افراد اور انکے خاندان کی حالت زار کا اندازہ لگا سکتے ہیں.
آج حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ہر ذی شعور دھڑکتا ہوا دل بلاتفریق عمران خان اس کے جیل میں ��ند ساتھیوں، روپوش افراد اور انکے چاہنے والوں کی سلامتی کے لیے دعا گو ہے. اس لئے ان موجودہ واقعات کے تناظر میں آج یہ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم پاکستان کی کھوئی ہوئی ساکھ کو بچانے کے لیے قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائیں جس سے باہمی امن، خوشحالی اور محبت کے ٹوٹے ہوئے رشتے استوار ہوں گے.
میں جانتا ہوں کہ یہ کام اتنا سہل نہیں لیکن پاکستان کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے انتقام کی نہیں باہمی اشتراک سے تاریخ رقم کرنے کی ضرورت ہے.
میری دعا ہے اللہ تعالیٰ آپ حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہماری رہنمائی فرمائے. آمین #ReleaseImranKhan
میرے پاکستانیو!
ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگائ ہوئی ہیں۔ ہمارے ورکرز کا بہیمانہ قتل عام ہورہا ہے۔ مجھے دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے۔ عمران خان کے جان کو شدید خطرات ہیں۔ اس کے باوجود ہمیں ہی شرپسند ثابت کیا جا رہا ہے۔ لیکن یہ آزادی آپ کی ہے۔ یہ ملک آپ کا ہے۔ مستقبل آپ کا داؤ پر لگا ہے۔ ہم رہیں نہ رہیں آپ اپنی آزادی کے لیے نکلیں۔ اگر یہ حکومت آج عمران خان کو رہا نہیں کرتی تو آپ کل جمعہ کی نماز تک اسلام آباد پہنچیں۔ پیدل، سائیکلوں پر، رکشوں پر، گاڑیوں پر۔
اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
Everyone, please watch this heart felt dua in front of Kaaba and say Aameen! There is so much power in prayers and Sadqa, please do both. InshaAllah, Imran Khan will be back among us!
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#BehindYouSkipper
اسے جھکنا نہیں آت��، اسے گرنا نہیں آتا
خریداروں کی منڈی میں، اسے بکنا نہیں آتا
اے پاکستان کے لوگو، اے میرے دیس کے بچو
برابر جاگتے رہنا، برابر جاگتے رہنا !!
(امجد نواز) @AmjadNawazUSA
#چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
رانا ثناءاللہ اتنا لاڈلہ کیوں ؟
اس کو گرفتار کیوں نہیں کیا جا رہا کیوں گرفتاری نہ دینے پر اس کے گھر پر پولیس ،رینجر کا دھاوا نہیں بولا جا رہا۔
ٹارگٹ صرف خان ہی کیوں
#کیوں؟