سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاکستان اس وقت ایک ایسی پوزیشن میں ہے جو اسے تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ملی۔ وینس آ رہا ہے۔ ایران سے سرحد ہے ، رابطہ ہے۔ مسلم دنیا میں ساکھ ہے ، کامیاب ثالث کا کردار ممکن ہے۔ چین سے تعلق ہے جو ایک اور بڑا کھلاڑی ہے جو پاکستان کے ذریعے بات کر سکتا ہے۔یہ وہ موڑ ہے جو ترکی کو ملا تھا 1950 کی دہائی میں اور ترکی نے اسے استعمال کرتے ہوئے خود کو ناگزیر بنا لیا۔ یہ وہ موقع ہے جو قطر کو ملا تو ایک چھوٹے سے ملک نے طالبان اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی اور دنیا کے نقشے پر اپنی الگ شناخت بنائی۔ یہ وہی راستہ ہے جو ناروے نے 1993 میں چنا ، عرفات اور اسرائیل کے درمیان اوسلو معاہدے کی میزبانی کی اور ایک چھوٹا ملک دنیا کے امن کا ضامن بن گیا۔
پاکستان کے پاس ان سب سے زیادہ وزن ہے ۔ ایٹمی طاقت، بڑی فوج، مسلم اکثریتی آبادی، چین اور امریکہ دونوں سے تعلق۔ اگر پاکستان آج امن ساز کی شناخت بنا نے میں کامیاب ہوجائے تو یہ شناخت اسے وہ دے گی جو تیس سال کی امداد نہیں دے سکی۔سرمایہ کاری آتی ہے استحکام سے۔ استحکام آتا ہے ساکھ سے۔ ساکھ بنتی ہے کردار سے اور کردار ثابت ہوتا ہے ایسے لمحوں میں جب دنیا دیکھ رہی ہو۔دنیا کی نظریں اس وقت اسلام آباد پر ٹکی ہیں۔
سب سے بڑھ کر یہ سب کر گذرنے سے شاید ہم خود بھی میز اور میدان کا فرق جان کر میز کی اہمیت کے بھی قائل ہو جائیں، اور اپنے مشرقی اور شمالی پڑوسیوں کو میز پر لا کے مزاکرات کا سلسلہ چلا دیں-
جمشید اقبال
بڑھتی عُمر دانش اور حکمت کی ضمانت ہرگز نہیں۔ بعض اوقات، عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کا رویہ بچگانہ ہونا شروع ہو جاتا ہے، اُن کا انحصار دوسروں پر بڑھ جاتا ہے اور انہوں نے زندگی میں جِن مواقع کو گنوایا ہوتا ہے اُس کی تلخی اُن کی ذات کا حِصہ بن جاتی ہے۔
Growing older does not guarantee wisdom. Sometimes, people act more childishly, depend on others a lot, and feel bitter about missed chances.
According to James Hollis, only those who keep growing intellectually, emotionally, and spiritually inherit the richness of aging.
The Seal of Suleman (A), also known as the David Star, was not always associated with the Zionist movement and the State of Israel. It has historically featured on just about everything from Talismans to Flags in the Muslim World: a thread
@bookscache This book will change your views about medicine pertaining to any disease. It's about healing power of mind, author claims that one can cure any fatal disease without taking any pills. It's in my top 10 favourite books.
BBC docs claim that that in August 2022, Pakistan entered into contracts worth $364 million for the sale of weapons with 2 private American military companies. Pakistan actually sent weapons to Ukraine through these 2 American companies.
https://t.co/bMCGDGxO7G
“If a believer stops seeking knowledge and reading books for three consecutive days, his spiritual state will turn upside down without him even realising”
English Translation of A saying of Imam Gazali written in Ottoman Turkish.
#Copied#Knowledge#Books#Islam#Ghazali