یہ لیفٹنٹ حمزہ ہے
اسکی عمر 22 سال ہے
یہ پنجاب کا رہنے والا یے
اسے دو گولیاں لگی ہیں، زخمی ہے، اسکے ارد گرد جو نرسنگ اسٹاف موجود ہے وہ پٹھان ہے.
اسکے ساتھ جو دیگر جوان زخمی ہوئے اس میں کشمیری، پٹھان اور بلوچ ہیں.
یہ اپنے ارد گرد موجود نرسنگ اسٹاف سے کہہ رہا یے یار تم جوانوں کو چھوڑ کر سب میرے ساتھ لگے ہو
اور نرسنگ اسٹاف کہہ رہا ہے نہیں سر انہیں بھی دیکھ رہے ہیں
دوسری طرف ایک سندھی کپتان اور ایک پنجابی میجر ڈاکٹر جوانوں کے ساتھ ہیں اور حمزہ کو نرسنگ اسٹاف دیکھ رہا ہے.
پاکستان پر یہ جو جنگ اور شورش مسلط ہے
یہ کثیر جہتی ہے. کوئی اسکو Isolation میں دیکھے گا تو، پہلے دکھی ہوگا، پھر مضطرب ہوگا اور بالآخر بیانیہ سازی کے مخالف کیمپ کا حصہ بن جائے گا.
جو راہ راست پر رہنا چاہتا ہے وہ اس جنگ کو سمجھے ،ہمہ جہتی پیرائے میں.
@virkjz@MushaalMullick Dunya mei har jaga aisa he hota ha. Abhinandan ko fail honay pe b hero banaia gaia just an example. Nafrat mei itna agae nikalnay ki zarurt ni hai.