13 سالہ ارسلان نسیم اور اسکے خاندان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس پر میرا دل دہل گیا ہے بے حسی ، اندھیر نگری اور ظالم و بربریت انتہا کو پہنچ گئی ہے
چیف جسٹس پاکستان کو اس پر سو موٹو نوٹس لینا چاہئے
13 سالہ ارسلان نسیم کو جعلی طور پر 9 مئی عسکری ٹاور کمرشل بلڈنگ مقدمہ نمر 1271/23 میں ملوث کرکے50 روز گرفتار رکھا۔ 21 جون سے گرفتار 5 بہنوں کے اکلوتے بھائی ارسلان نسیم کو 11 اگست کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا
لاہور پولیس اسکو دوبارہ پکڑنے کے لئے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کردیتی ہے دھمکیوں ، اہل خانہ سے بدتمیزی اور خوف و ہراس سے گھر کا واحد کفیل 5 بیٹیوں اور اکلوتے بیٹے 13 سالہ ارسلان نسیم کا باپ محمد نسیم خوف کی وجہ سے ہارٹ اٹیک سے وفات پا جاتا ہے۔
پوری فیملی پہلے شدید خوفزدہ تھی جس کا کم سن بیٹا 13 سالہ ارسلان جو پہلے ہی 50 روز جیل میں گزرا کر آیا انکے ساتھ پھر ظلم وستم کیا گیا اور خاندان کو باپ کی شفقت سے بے آسرا کردیا۔
یہ ایک کم سن 13 سالہ ارسلان کے والد کی پولیس کے خوف ہراس سے وفات کا معاملہ سامنے آگیا ایسے کئی واقعات ہوئے ہونگے جو پچھلے 3 ماہ سے ظلم بربریت کے دوران پیش آئے ہونگے جو منظر عام پر نہیں آئے۔
اور کتنا ظلم کرنا ہے اس بے بس قوم پر۔ یار غریبوں کو تو بخش دو۔ خدا کا واسطہ ہے۔ ارسلان کی بہن کا پیغام۔ یہ وڈیو مجھے ملی ہے۔ کوئی ان کے گھر کا ایڈریس دے سکتا ہے ؟ ان کی مدد بہت ضروری ہے۔ مجھے انباکس کر دیں۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنروں نے اپنے اپنے صوبوں میں بروقت الیکشن کے راستے میں ہر ممکن رکاوٹیں کھڑی کیں اور اپنی اپنی سیاسی جماعتوں کو فائدہ پہنچایا۔ یہ دونوں حضرات بھی اپنے عہدوں پر قائم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں۔ شفاف الیکشن کے لیے انہیں بھی عہدوں سے ہٹانا ضروری ہے۔
@KhawajaMAsif میں بیٹھ کر حکومت انجوائے کرنے کے بعد ایک بار پھر سے کھوسہ کی آڑ میں فوج پر تنقید شروع کر دی ہے کیونکہ اگلی حکومت کیلئے بلیک میل بھی کرنا ہے ویسے بھی پبلک ووٹ تو ختم ہو چکا
@KhawajaMAsif جج کھوسہ نے غلط فیصلہ دیا ماں لیتے ہیں،
تو بتائیں پاناما کرپشن اسکینڈل کھوسہ نے پبلک کیا تھا؟
تو بتائیں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی رسیدیں کھوسہ نے دینی تھیں؟
اگر کھوسہ غلط تھا تو نواز شریف نے رسیدیں دے کر اسے غلط ثابت کیوں نہیں کیا ؟
ایسے جھوٹ قوم اچھی طرح سمجھتی ہے آج فوج کی جھولی
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
@HamidMirPAK رکوڈک سے کتنے قرضے اترے ہیں اتنے ہی یہاں سے اتر جائیں گے تو خلاصہ یہ ہے آپ بھی ٹاؤٹ ہیں، وہ اس پانی سے چلنے والی کار کے بارے میں کیا اپڈیٹ ہے؟
After the despicable remarks made by a Govt minister lacking not just breeding but even basic ethics & manners especially when talking about women, PTI Senator Dr Zarqa's response to him has led to two of her clinics in Lahore getting raided and sealed by dept of health and her accountants being abducted.
What is remarkable is the silence of our human and women rights organisations' on the blatant violations of the fundamental rights of PTI workers, especially our women.
Mian Mehmood Ur Rasheed reportedly suffered severe chest pains in jail yesterday. He was taken to the hospital but despite doctors’ advice to keep him under observation, he was forcibly taken back to the jail.
He — a 70 year old man with a serious heart condition — has been in jail in this blistering heat for over 75 days.
He is being subjected to such torture and inhumane behaviour solely for his crime of refusing to renounce PTI.
I again urge our judiciary and the Human Rights Organisations to take a stand and protect the fundamental rights of the citizens.
میاں محمود الرشید کو مبیّنہ طور پرجیل میں کل سینے میں شدید درد کی شکایت ہوئی۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر ڈاکٹرز کیجانب سے زیرِ نگرانی و نگہداشت رکھنے کے مشورے کے باوجود انہیں زبردستی جیل واپس منتقل کردیا گیا۔
دل کے سنگین عارضے میں مبتلا ایک 70 سالہ ضعیف شخص کو اس شدید گرمی میں 75 روز سے جیل میں قید کررکھا ہے۔
محض تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے سے انکار کے جُرم کی پاداش میں انہیں ایسی اذیّت اور غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
میں پھر سے اپنی عدلیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے ملتمس ہوں کہ (انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں کے) اس معاملے پر ایک ٹھوس مؤقف اختیار کریں اور شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفّظ کریں۔