یوں ھی کوئی مِل گیا تھا
سَرِ راہ چلتے چلت��
وھیں تَھم کے رہ گئی ھے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے
جو کہی ��ئی نہ مجھ سے
وہ زمانہ کہہ رھا ھے
کہ فسانہ بن گئی ھے
میری بات چلتے چلتے 🌺🌵
غم کا ملنا بد قسمتی نہیں ہے
اور خوشی کا ملنا خوش قسمتی نہیں ہے
اللہ دے کر بھی آزماتاھے
اورلیکر بھی آزماتا ھے
ہر حال میں اللہ کا ��کر ادا کرنا
چاہیے۔۔۔۔۔!
💞🤗💞