یوں ھی کوئی مِل گیا تھا
سَرِ راہ چلتے چلتے
وھیں تَھم کے رہ گئی ھے
میری رات ڈھلتے ڈھلتے
جو کہی گئی نہ مجھ سے
وہ زمانہ کہہ رھا ھے
کہ فسانہ بن گئی ھے
میری بات چلتے چلتے 🌺🌵
غم کا ملنا بد قسمتی نہیں ہے
اور خوشی کا ملنا خوش قسمتی نہیں ہے
اللہ دے کر بھی آزماتاھے
اورلیکر بھی آزماتا ھے
ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا
چاہیے۔۔۔۔۔!
💞🤗💞