فواد چوہدری صاحب ظرف ظرف کی بات ہے۔ سیاست ہی تو قبلہ کعبہ نہیں ہوتی انسانیت کے ناطے کی سہی دو ��فظ کہہ دیتے۔
کوئی آپ کی ہمدردی کا بھوکا نہیں مگر بھرم رھ جاتا کہ اگلا چٹان بن گیا تھا پولیس کے آگے اور انہوں نے کیسز بنا دیے @FarrukhHabibISF پر دہشت گردی کے
@fawadchaudhry