مجھے کسی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کی نیت طبیعت اور عمران خان سے محبت پر کوئی شک نہیں اور نہ ہی میں KRBT ٹیم پر شک کررہا ہوں آپ سے جتنا بن پارہا ہے وہ آپ کررہے ہیں مگر یہ جتنی باتیں آپ نے علیمہ خان سے منسوب کرکے کی ہیں @CivisFreedom ان کے ثبوت لاؤ ورنہ اُن سے معافی مانگو خدارا اگر کچھ کرنہیں سکتے تو خان کی بہنوں کو متنازعہ نہ بناؤ 🙏خان کی تین بہنیں اس وقت اپنے بھائی کی بقا کی نہیں پاکستان کی بقا کی جنگ لڑرہی ہیں
میں آپکے ثبوتوں کا منتظر رہوں گا