اسرائیل کے خلاف حماس کی جنگ کا طوفان_
الاقصیٰ آپریشن کے بعد کون سے ممالک کس طرف کھڑے ہوگئے؟
اسرائ��ل کے حامی :
🇺🇸 آمریکا
🇪🇺 یورپی یونین
🇬🇧 برطانیہ
🇫🇷 فرانس
🇩🇪 جرمنی
🇺🇦 یوکرین
حامیان فلسطین:
🇮🇷 ایران
🇴🇲 عمان
🇶🇦قطر
🇮🇶عراق
🇾🇪یمن
🇸🇾سوریه
🇱🇧لبنان
سیز فائر کی دعوت دینے والے:
🇪🇬 مصر
🇸🇦 سعودی عرب
🇹🇷 ترکی
🇷🇺 روس
آخر کار Dawn نے ہتھیار ڈال دیئے ۔ کل صبح سے افواہ تھی کہ موسم شناس مولویوں مثلآ مولانا فضل الرحمٰن کی طرح بیچارے یہ لبرل بھی ایجنڈے سے انحراف نہیں کر سکتے ۔ ہاتھی کے دانت ، کھانے کے اور، دکھانے کے اور۔۔
میں حلفاً یہ اقرار کرتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی حساس تنصیبات یا اداروں کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ادارے بھی ہمارے اور فوج بھی ہماری ہے، آئین و قانون کی بالادستی کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے عمران خان نے۔
حلفی بیان ریاض ارشد نیازی ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف پاکپتن ۔
#ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں۔
جو جو کہہ رہے ہیں کہ اسرائیل کا میزائیل روکنے والا سسٹم زبردست ہے ذرا سُنیں کہ گیم کیا ہے:
۱۔ حماس کو اگر میزائیل مارنے کا خرچہ ۱۰ رُوپے ہے تو اُس میزائیل کو آئرن ڈوم سے روکنے کا خرچہ ۲۰۰ رُوپے ہے
۲ حماس میزائیل مارتا رہیگا اور اسرائیل روکتا رہیگا اور مالی طور پر تباہ ہوتا رہیگا۔
۳۔ حماس کا گول سارے میزائیل داغنا نہیں ہے۔ اگر دوسو میں سے ایک بھی اسرائیل میں گرتا ہے تو حماس نے اپنا ہدف حاصل کرلیا۔
۴۔ 199 میزائیل کو روکنے کا خرچہ اسرائیل پر ڈال دیا اور ایک کے گرنے سے جو نقصان ہُوا وہ بھی حاصل کرلیا
۵۔ جنگیں فقط عمارتیں گرانے کا نام نہیں جنگوں کا ��قصد دُشمن کو مالی طور پر دیوالیہ کروانا بھی ہوتا ہے۔
شُکریہ
صداقت عباسی تو خود کہہ رہا تھا کہ عمران خان کا حکم ہے کہ کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنی.. آج انٹرویو م��ں کہہ رہا ہے کہ عمران خان ری ایکشن کا کہا تھا
تشدد کر کے تو کچھ بھی کہلوایا جا سکتا ہے.. ایسے فکسڈ انٹرویوز کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا.. انہیں پتہ ہے یہ سب کون کروا رہا ہے
میرے ملک کی ماؤں بہنوں میرے ملک کے نوجوانوں نکلو کہاں ہو آپ 💔 آپکے ملک کو آپکے کپتان کو آپکی ضروت ہے 🙏
بہت دیر ہو رہی ہے ، دیکھو فلسطینوں کی طرف انکے بچوں کی طرف وہ نہیں ڈرتے آپ تو اپنی ہی ریاست میں اپنا حق مانگو گے
خدارا بہت دیر ہورہی ہے نکلو 😭🙏
عمران خان ایک معجزہ ہے 🚨🚨🚨
جو لوگ اسے یہودی ایجنٹ بولتے تھے ۔ آج دنیا پر آیا ہوگیا پوری پی ڈی ایم اینڈ کمپنی ہی یہودی ایجنٹ نکلی جو کھل کر ابھی تک اسرائیل کی مزمت نہیں کر سکے ۔
لائیو کوریج کا ایک فائدہ تو ہوا اس انسان نے اپنے آپ کو ایکسپوز کیا ہے یہ مجسٹریٹ بننے کے قابل نہیں تھا جو سپریم کورٹ کا جج بن گیا ہے اس شعبدہ باز نے بلوچستان سپریم کورٹ میں دوسرے ججوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا۰
دوسری طرف جسٹس منیب اختر کی آئین پر دسترس اور جس طریقے سے سپریم کورٹ کو کنڈکٹ کیا ہے قوم اُسے خراج تحسین پیش کرتی ہے
نو مئی کو کوئی پی ٹی آئی کا بندہ نہیں تھا سب انکے اپنے بندے تھے۔
یہ پولیس نے جان بوجھ کر کیا۔
صداقت عباسی کا 16 مئی کو دیا گیا انٹرویو۔
اتنا بہت ہے یا اور کچھ بھی نکالیں؟
میں حلفاً یہ بیان کرتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نے یا پارٹی لیڈرشپ نے کبھی بھی حساس تنصیبات یا اداروں کو نقصان پہنچانے کا نہیں کہا، عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ ادارے بھی ہمارے اور فوج بھی ہماری ہے، آئین و قانون کی بالادستی کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے عمران خان نے۔
حلفی بیان وحید ڈوگر حلقہ پی پی 202۔
#ظلم_ہے_یہ_انصاف_نہیں۔
بہترین خبر:
ہم نے اسرائیلی فوج کے غزہ بریگئیڈ کو مُکمل تباہ کردیا ہے۔ ہم طویل ترین جنگ کے لئیے تیار ہیں اور دُشمن کو فقط ناامیدی اور ذِلّت ہی ملیگی۔
انشااللہ
حماس کے فوجی لیڈر کا الجزیرہ پر بیان۔
خیال رکھئیے گا کہ CNN یا BBC دیکھنے کے بجاۓ Al Jazeera دیکھیں جو لائیو اور سچ خبریں دیتا ہے۔ دُوسرے اسرائیل کی جاری شکست کو کامیابی دکھاتے ہیں۔