ایک بات سب یاد رکھیں
پی ٹی آئی کو ملنے والا بھاری مینڈیٹ اور پھرپور نشستیں، اصل میں عمران خان کی فوری رہائی کا مینڈیٹ ہے۔ ضمیر کے قیدی نمبر 804 کے خلاف فرضی مقدمات میں کینگرو سزائیں قوم نے مسترد کیں۔عوام کے Way forward کا پہلا ایجنڈا عمران خان کی فوری رہائی ہے۔
#ReleaseImranKhan