سب کہتے ہیں کہ ن لیگ ختم ہو گئی نواز شریف ختم ہو گیا، یقین کریں اس ویڈیو کو دیکھیں آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ نواز شریف نے اداروں کے ساتھ کیا ظلم کیا کہ اس جیسی عورت جو کہ سول ہسپتال کی نرس تھی اسے MNA بنوایا اور یہ بجٹ پر بحث بھی کر رہی ہے۔
یہ لیول ہے ایف اے پاس والوں کا۔ انہیں اس جیسے کردار چاہیے
بہت سے لوگوں کے لیے “نہ” اور “نا” کا فرق سمجھنا بڑا مشکل کام ہوتا ہے اور وہ اکثر ایک کو دوسرے کی جگہ استعمال کر لیتے ہیں۔
“نہ” نفی کے لیے استعمال ہوتا ہے یعنی “نہیں” جیسے “ ایسا نہ کرو”، “ وہاں نہ جاؤ”، “شور نہ مچاؤ”۔
اور “نا” ایک طرح تاکید یا بات میں وزن پیدا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے
“ہے نا؟” ، “میں نے کہا نا!”
دانش عزیز کی یہ خوبصورت غزل “نہ” اور “نا” کا فرق سمجھنے کے لیے بہت مددگار ہے،
کہا تھا تم سے نہ پیار کرنا وہی کیا نا
نہ لفظ بننا نہ شعر کہنا وہی کیا نا
یہ تیرا خوں تک نچوڑ لیں گے کہا تھا تجھ سے
نہ سرخ پھولوں کے پاس جانا وہی کیا نا
کہا تھا تحفے خطوط سارے چھپا کے رکھنا
کہا تھا سب کو نہ یہ دکھانا وہی کیا نا
کہا تھا چاہت سے دور رہنا یہ مار دے گی
کہا تھا دل کی نہ ایک سننا وہی کیا نا
پرند تم پر ہنسا کریں گے کہا تھا تم سے
نہ تم درختوں پہ نام لکھنا وہی کیا نا
یہ ٹوٹ جائیں تو سانس لینا محال ٹھہرے
کہا تھا تم سے نہ خواب بننا وہی کیا نا
کہا تھا باتوں میں تیز ہے وہ سنبھل کے رہنا
نہ اس کا ہرگز یقین کرنا وہی کیا نا
ذہین تو ہو مگر زمانہ شناس کم ہو
تمہیں کہا تھا نہ عشق کرنا وہی کیا نا
لٹا پٹا ہے فریب دے گا خیال کرنا
کبھی نہ دانشؔ کی بات سننا وہی کیا نا
پانچ ہزار سال کی تاریخ میں ایسی بھوک ننگ نہی آئ تھی۔ اس کے لیے اتنی جہالت اور منافع خوری چاہیے کہ تاریخی طور پر خوشحال خطہ۔ سات دریاؤں کی دھرتی۔ سندھو سپتایہ۔ انڈس بیسن۔ جو بعد میں پنجاب بھی کہلایا ۔ سرسوتی یا ہاکرا دریا بہاولپور کے قریب خشک ہو گیا۔ بیاس ستلج میں کھو گیا۔ اور اب ہم صرف سندھ ساگر جہلم پر نظام چلا رہے ہیں۔ چناب پر ہندوستان نے چار سال میں کنٹرول کر لینا ہے اور راوی ستلج پہلی ہی ہم ہندوستان کو دے چکے۔ اب کرنا کیا ہے بھائ۔ آج تک یہ فیصلہ نہی ہو پایا کہ مونجودھاروں کیوں تباہ ہوا۔ پاکستان ہمارے سامنے تباہ ہو رہا ہے۔ اور ہم کچھ نہی کر پا رہے۔ کیونکہ ہماری اشرافیہ کرپٹ بھی ہی اور کمزور بھی۔ دیامر بھاشا ہماری لائف لائن ہے مگر ہم نے اس کی لیے فنڈ اک چوتھائی کر دی ہیں۔ جبکہ بھارت نے چار سال میں چناب کے پانی کو بیاس میں ڈال لینا ہے۔ لڑتے رہو۔ مرتے رہو۔ قومیں ایسی ہی مرتی ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ ہم اپنے سامنے اس قوم کو مرتے دیکھ رہے ہیں اور کچھ نہی کر سکتے۔ ٹھوکتے رہو کشمیریوں کو اور گلگت والوں کو۔ کیونکہ پاور ضروری ہے۔ پاور رکھنا مگر ان کا دل جگر نہ جیتنا۔ یہ نہ پوچھو کہ وہ کیا چاہتے ہیں۔ فارم سنتالیس زندہ باد۔ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر اپنی محنت اور بغاوت سے پاکستان میں شامل ہوئے۔ اب ہم ان کو کچھ نہی سمجھتے۔ ان پر فارم سنتالیس نافذ نہ کریں۔ کچھ تاریخ سے سبق حاصل کریں۔
ملتان میں 100 ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیلا ہوا سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ہے، جو 1970 میں بنایا گیا تھا۔۔یہ انسٹی ٹیوٹ اتنا بڑا اسلئے ہوتا ہے کیونکہ اس میں فصلیں لگاتے ہیں، تجربے کرتے ہیں، نئے بیج اگاتے ہیں۔۔۔ملتان کا یہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ابتک کپاس کی 40 سے زائد ورائیٹیز ڈویلپ کرچکا ہے۔۔ابھی بھی اس میں نئے منصوبوں پر(تحقیق) کا کام جاری ہے مگر اب خبر یہ اۤئی ہے کہ ملتان کے کمشنر کے مطابق اس ادارے کی 15 ایکڑ زمین جم خانہ کلب کیلئے مختص کی جارہی ہے۔۔دنیا میں قوموں کی ترجیحات ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ہوتی ہیں مگر ہماری ترجیح ہے اشرافیہ کیلئے جِم خانہ۔۔۔: اسداللہ خان @AUKhanOfficial1
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال تونسہ میں 32 گھنٹوں کی خفیہ فلمنگ کے دوران ہم نے دیکھا کہ دس مختلف مواقع پر استعمال شدوں سرنجوں میں دوائی بھری گئی۔۔۔
https://t.co/vV9tzYRSmQ
BREAKING: Spanish Prime Minister Pedro Sanchez arrives in China today just after Trump announcement that he will cut off all trade with Spain for refusing to support Israel
My remarks w/ @DailyCaller on the French withdrawing $15B in gold from the US:
“The risk of having foreign reserve assets frozen in the US came up when the US & its allies froze Russian central bank assets in Feb. 2022.”
I anticipate more countries will follow the French lead.
Pakistan opposition leader Bilawal Bhutto slammed PM Shehbaz Sharif for posting an unedited draft tweet on Middle East mediation, exposing possible US coordination.
"For the first time in 70 years, the world looked to Pakistan as a mediator with hope. And what did our brilliant PM do? He copy-pasted a pre-written draft — complete with instructions — turning Pakistan from potential hero into an international laughing stock in one click. Who exactly is running his Twitter account?" Bhutto mocked.
The Iran–U.S. Ceasefire terms are clear and explicit: the U.S. must choose—ceasefire or continued war via Israel. It cannot have both.
The world sees the massacres in Lebanon. The ball is in the U.S. court, and the world is watching whether it will act on its commitments.
🚨Breaking: Iranian media: Pakistan handed the United States a version different from the one it received from Iran, and provided Iran with a different version from what it received from Washington.
🚨صحافی Ryan Grim کے مطابق پاکستان وہی کرتا رہا جو امریکہ چاہتا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے اصل میں ہر وہ چیز کاپی اور پیسٹ کی جو انہیں بھیجی گئی تھی۔
"*ڈرافٹ۔ایکس پر پاکستان کے وزیراعظم کا پیغام*"
اب ظاہر ہے شریف کا اپنا عملہ انہیں "پاکستان کا وزیراعظم" نہیں کہتا وہ انہیں صرف وزیراعظم کہتے ہیں۔امریکہ اور اسرائیل یقیناً انہیں ’’پاکستان کا وزیر اعظم‘‘ کہے گا۔
مفتاح اسماعیل کا انکشاف اور حساب کتاب:
امارات سے حساب کتاب کا وقت آ گیا:
متحدہ عرب امارات نے پی ٹی سی ایل کے اکاؤنٹ میں پاکستان کے 800 ملین ڈالر 2006 سے دینے ہیں۔اس پر منافع جمع کیا جائے تو اسے لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں ۔یہ پی ٹی سی ایل کی فروخت کی بقایا رقم ہے۔۔کیا ہمارے حکمران و منسٹری آف آئی ٹی اتنا عرصہ گزرنے کے بعد بھی اگر معاملات سیٹل نہیں کر سکی تو یہ غفلت کی انتہا ھے-
راجاسعد نے اس پہ کیلکولیشن کی ھے 6.5 فیصد شرح سود کے حساب سے- یہ رقم بڑھ کر اب 2800 ملئین یعنی 2 ارب 800 ملئین ڈالرز بنتی ھے- یعنی 2 ارب ڈالرز کا منافع:
پاکستان اپنی رقم کاٹ کے باقی پیسے دے دے:
مفتاع کی بات پہنچ گئی ہو گی لیکن عوامی مطالبہ بنانے کے لیے اس پوسٹ کو شییر کریں- اتنا ذیادہ کہ بات متعلقہ محکمے تک پہنچ جائے-
@CMShehbaz@MIshaqDar50@MohsinnaqviC42@alimdar82@PTCLOfficial@StateBank_Pak@FinancialTimes
دبئی کی تکلیف جاننی ہے تو الجزیرہ کی یہ رپورٹ پڑھ لیں
گوادر (بحیرہ عرب میں کھلا بندرگاہ، ہرمز سے تقریباً 600 کلومیٹر دور) کو متبادل شپنگ اور ٹرانسشپمنٹ ہب کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
الجزیرہ سے متعلق پاکستانی میڈیا اور تجزیوں میں کہا گیا کہ ہرمز کی بندش سے گوادر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے خاص طور پر کراچی اور گوادر پورٹس پر جہازوں کی آمد بڑھ رہی ہے
دنیا دبئی کے بجائے گوادر کا ذکر کر رہی ہے
پاکستان نے گوادر اور پورٹ قاسم کو عالمی تجارت کے لیے متبادل پیش کیا CPEC کے تحت گوادر پہلے سے ہی چین اور وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، اور اب یہ ہرمز کے بائی پاس کے طور پر ابھر رہا ہے
الجزیرہ کی کلیدی رپورٹس
28 مارچ 2026: پاکستان ایران ڈیل پر رپورٹ پاکستان کی سفارت کاری سے جہاز گزرنے کی اجازت، جو پاکستان کے لیے توانائی کی حفاظت میں مددگار ہے
27 مارچ 2026: پائپ لائنز کے متبادل ان کی حدود بتائی گئیں، جو بالواسطہ طور پر سمندری راستوں (جیسے گوادر) کی اہمیت بڑھاتی ہیں
گوادر کی بڑھتی اہمیت نے دبئی کے شیخوں کی نیند حرام کر دی
یو اے ای کے پاس ہے کیا ؟
سیاح جو اب ویسے وہاں سے بھاگ گئے
انویسٹرز اس وقت ملائیشیا تھائی لینڈ جارہے ہیں
دبئی کی پورٹ کی جگہ اگر گوادر پورٹ نے لے لی تو پھر انکے پاس بچے گا چھنکنا جو لیکر چبرجی ڈھول والوں کیساتھ دھمال ڈالتے نظر آئیں گے
SHOCKING EXPOSÉ! 😱
Pakistani Army Generals, Air Marshals, IG Police, Judges, Politicians & Top Bureaucrats… ALL secretly own LUXURY properties in DUBAI!
While American & Indian officials stay loyal to THEIR countries… our elite are busy stacking villas abroad!
This is the ELITE CORRUPTION of Rs 5800 billion
We LOVE ❤️ Pakistan 🇵🇰… from 5-star Dubai balconies, of course!
You WON’T believe how deep this goes! 👀
@emmaaquarian@drjalil247@Faruqniazi@NaziaIHussain@zeshmohmand@sabeeKazmi786@IamQurat_UlAin@MahrukhAli5555@AAKLodi @thebilal_a @Peaceful248
کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے 150 ڈاکٹرز کو اس سال امریکا کا امتحان پاس کرنے پر امریکا میں نوکری مل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاد رہے اس کالج کی پوری کلاس 300 کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔یعنی پاس ہونے والے آدھے ڈاکٹر امریکا چلے گئے جہاں ان کی تنخواہ پچاس لاکھ روپے ماہانہ کے قریب ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکٹر اتنی بڑی تعداد میں باہر کیوں جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں لوگ ڈاکٹر سے نفرت کرتے ہیں اور نوکری کا بھی برا حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انگلینڈ میں کام کرنے والے ایک ڈاکٹر سے میری بات ہوئی تو وہ کہنے لگا میں پاکستان کے ایک گاؤں میں ہیلتھ یونٹ میں نوکری کرتا تھا اور وہاں ایک کلرک نے میری بہت بے عزتی کی تو میں نے دن رات محنت کر کے انگلینڈ کا امتحان پاس کیا ۔۔۔۔۔آج میں دل سے اس کلرک کو دعائیں دیتا ہوں کیونکہ اگر وہ میری بے عزتی نہ کرتا تو میں اتنے اونچے مقام پر نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Copied
BREAKING NEWS 🇮🇷
What a terrible bombing in Israel!🇮🇱🔥🔥
This isn't Gaza,
This is Israel, and those fleeing in fear are,
Israeli citizens.
Israel is now feeling the consequences of what it has done to others!🔥🔥
یہ وزیراعلیٰ عام پرواز سے جاسکتا ہے مگر پنجاب کی وزیراعلیٰ عام جہاز تو کیا پرانے جہاز میں بھی نہیں جاسکتیں،ان کے لئے خصوصی سہولیات والا جہاز ہی چاہیئے ۔۔ یہ قصہ ہے ایک مقروض ملک کا، جہاں انصاف نام کی چیز ہی نہیں
یہ مسخرا سہیل احمد عمران خان پر ہونے والے ظلم کا دفاع یہ کہہ کر کررہا ہے کہ بھٹو کے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا
لیچڑ آدمی، پہلی بات تو یہ ہے کہ تمہاری کریڈیبلٹی اتنی نہیں ہے کہ ہم سیاسی ورکرز تمہیں جواب دیں کیونکہ تم ایک باشعور آدمی نہیں بلکہ ایک مسخرے ہو جس کا کام اور جس کا علم یہی ہے کہ تم دوسروں کو لطیفے سناؤ، ناکہ تم سیاسی گفتگو کرو
بھٹو کے ساتھ جو ہوا تھا بھٹو اُسی کا حقدار تھا، بھٹو نے ملک کو دو لخت کروایا تھا، تاریخ گواہ ہے کہ بھٹو نے ڈکٹیٹر کے ساتھ مل کر شیخ مجیب الرحمٰن کا مینڈیٹ تسلیم کرنے سے انکار کیا تھا جس کی وجہ سے مشرقی پاکستان میں احساسِ محرومی اور احساسِ کمتری پیدا ہوئی اور پاکستان ٹوٹ گیا، بھٹو ایک غدار تھا جس کا انجام بھی ٹھیک ہی ہوا، اُس نے وہی کاٹا جو اس نے بویا تھا
عمران احمد خان نیازی کے پاس بےشمار مواقعے تھے کہ وہ بھی علیحدگی کی تحریک شروع کرسکتا تھا، اُسکا بھی مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا گیا اگر وہ اُس وقت علیحدگی کی تحریک چلاتا تو تمہارا باپ بھی اُس کو روک نہیں سکتا تھا لیکن اُس نے پھر بھی قوم کو "میرے پاکستانیوں" کہہ کر مخاطب کیا
عمران خان نے کوئی جُرم نہیں کیا، عمران خان بےقصور ہے، عمران خان بھٹو نہیں ہے، عمران خان تو عمران خان ہے، عمران خان کا بھٹو جیسا انجام نہیں ہوگا اور ایسے خواب خیال رکھنے والے غفلت کی نیند سے جاگ جائیں
آفتاب اقبال کا یہ قصور تاقیامت معاف نہیں ہوگا کہ وہ تم جیسے مزاحیہ لوگوں کو مين سٹریم میڈیا میں لے آیا اور اب تم لوگ سیاسی تجزیہ نگار بنے بیٹھے ہو