یہی لوگ تو چاہتے ہیں کہ ادارے مداخلت کرے لیکن ہمارے علاوہ کسی کی حمایت نہ کرے ان کو اگر کل اقتدار ملا تو یہ پھر لوگوں کی پگڑیاں اچھالے گے اور ان کو ذرہ برابر احساس نہیں ہوگا
یہ بھی سیاسی دوغلا پن یا پھر حماقت ہوگی کہ اداروں کی پالیسی کی بجائے اشخاص کو ٹارگٹ کیا جائے۔اشخاص کل ریٹائر ہوجائیں گے تو ادارے کی پالیسی بدل جائے گی؟ یہ منافقت بھی ہوگی اور جمہوریت دشمنی بھی کہ اداروں پر اپنے حق میں مداخلت کیلئے دباؤ ڈالا جائے۔
@HamidMirPAK اور جو پختونو اور بلوچوں کے ساتھ ہوا ہے اور ہو رہا ہے اس کا پرویز رشید اور اعظم سواتی تصور بھی نہیں کر سکتے لیکن افسوس اس بات کا کہ اس پر نہ کسی نے کالم لکھی اور نہ مذمت کی
ہمارا فرض دنیا سے ظلم کا خاتمہ اور مظلوم کو ظالم سے نجات دلانا ہے- ہم اس قوم اور حکومت کی مخالفت کریں گے جو مخلوق خدا پر ظلم ﮈھاتی ہو چاہے ظالم ہمارا بھائی اور ہمارا ہم مﺫہب کیوں نہ ہو
#باچاخان بابا
#InternationalDayOfNonviolence
@AimalWali@KhawajaMAsif اب سیاسی جماعتوں کو یہ پالیسی مثبت انداز میں بدلنے کیلئے اپنے اپنے فریم ورک کے ساتھ سامنے آنا ہوگا تاکہ دونوں قومیں قریب آئیں اور نفرت کی فضا ختم ہو- اگر بروقت ﺫمہ داری کا مظاہرہ کر کے افغانستان سے اتے سیلاب کو نہ روکا گیا تو افغانستان سے ملتی جلتی تباہی ہمارا بھی مقدر ہوگی-
تاسو خبرہ پہ خپل ځی سمہ دہ، مګر دا ځل ، که سیاسي حل لاره پیدا نه شي ، نو دا جګړه به په ټوله آسیا کې خپره شي. دا به غوره وي که دا د خبرو اترو له لارې حل شي.
که رېښتیا درته ووایم، د افغانستان تاریخ ګواه دی چې دلته د ستونزو حل د جګړې او تاوتریخوالي له لارې شوی دی.
موږ تاریخ کې د سیاسي مصلحت کومه بېلګه نه لرو.
یو لوری باید هرو مرو مات شي؛ دا ځل د پنجابپالو وار دی.