عمران ریاض خان کا انکشاف۔۔۔
لوگ چاہے جو بھی کہانیاں سنائیں میں آپکو ایمانداری سے بتا رہا ہوں کئی جگہوں سے ویری فائی کر چکا ہوں کہ علی امین وہاں سے بھاگے تھے جب بیرسٹر گوہر KP ہاؤس پہنچے تو اُن کو کہا گیا کہ علی امین کی سگریٹ پڑی ہوئی ہے چائے گرم ہے بتاؤ وہ کہاں گیا۔۔۔؟؟
”علیمہ خان نے کہا کہ ہم تو پہلے ہی جہاد کررہے تھے، ہم اپنے بھائی کے مشن میں اُسکے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان سے مُلاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے، پتا نہیں اُن کیساتھ کیا کررہے ہیں، کیونکہ یہ ظُلم کا نظام ہے، اِن سے کوئی بھی توقع کی جاسکتی ہے۔ یہ ذہنی طور پر خان صاحب کو ٹارچر کر رہے ہیں لیکن وہ کبھی کوئی ڈیل نہیں کریں گے، “ نورین خان
#ReleasePoliticalPrisoners
60 سے 80 سال کی خواتین اس قیدی وین میں موجود تھی۔۔تو میں پوچھنا چاہتی ہوں کیا قصور ہے ان سب کا؟؟؟
علیمہ خانم نے اپنی ساری کہانی بتائ کہ ان کی کیسے گرفتاری ہوئ سنیں!!
اسلام آباد پولیس کا بے غیرت, بدنل آفیسر ایک خاتون کو ڈنڈے مارتے ہوئے کہ رہا تھا
لے جاو اسے آزادی کی ماں کی بچی. .
کل میں نے کلثوم ہسپتال کے سامنے بہت ساری خواتین پر مرد پولیس اہلکاروں کو تشدد کرتے دیکھا ہے. .
انتہائی افسوسناک 😥😥
صحافی۔
I G
اسلام آباد پولیس بے غیرت بن چکی ہے ہم پانی مانگتے تھے تو پانی دینے کی بجائے یہ ہمیں گالیاں دیتے تھے پانچ پانچ گھنٹے بعد ہمیں پانی دیتے تھے ہمیں آبپارہ تھانے کے تہہ خانے میں حبس بیجا میں رکھا گیا ! پی ٹی آئی کارکن کی پریژن وین میں گفتگو 💔
125 افغانی افرادکو پی ٹی ائی احتجاج سے پکڑنے کا وزیر داخلہ کا بیان جھوٹ ہے،تمام افغانیوں کو احتجاج سے پہلے کباڑ خانوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔
اسلام آباد میں مقیم افغان مہاجر کی گفتگو سنیئے۔