جنڈو روڈ ڈسکہ گرڈ کا لوڈ شیڈنگ شیڈول شئر کر دیں۔ شکریہ
@gepcoinfo
اب 8:15 پر بجلی آنی تھی لیکن 8:45 ہو گئے ابھی تک نہیں آئی۔ اور اکثر وولٹیج پورے نہیں ہوتے۔ الیکٹرک اپلائنسز خراب ہو رہے ہیں۔ پلیز وولٹیج پورے کریں۔
@Gepcocrc1@cc: @MoWP15@AmjadHafeez19
@Gepcocrc1@gepcoinfo@Nabeel_Haider07@GepcoTeam8@GepcoTeam4 Is it auto generated reply? If not than kindly use your mind while replying, this issue related to entire city DASKA not only with me. Low voltage, un announced load shedding by GEPCO is the main issues of whole region. Awake up & pay attention towards your duties.
@gepcoinfo@kdastgirkhan@MoWP15 @MOP__Updates @AmjadHafeez19 ہم تو بل بروقت اور باقاعدگی سے ادا کرتے ہیں لیکن آپ بھی بجلی کی تسلسل سے فراہمی کو یقینی بنائیں۔اس شدید ترین گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے رات کی نیند اور دن کا سکون چھین لیا ہوا ہے اگر کچھ دیر کے لیے بجلی آتی بھی ہے تو وولٹیج کم زیادہ ہوتے رہتے ہیں۔ خدا کا خوف کریں گیپکو!
ہم نے اپنی سیاسی ساکھ کو داؤ پر لگا کر ملک بچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے مشکل فیصلے پاکستان کو عمران خان کے بچھائے جال سے بچانے کے لئے اٹھائے جا رہے ہیں۔ انشاللہ عمران نیازی اور پرویز الہی کی ��نا مجھے صوبے کی خدمت کرنے سے نہیں روک سکتی
مسلط شدہ نیازی سرکار نے کوئی ایک ظلم نہیں کیا،پاکستان بننے سےلےکر 2018 تک بجلی کےبقایاجات (Bad ebts) 200ارب روپےتھے، لیکن 90٪ لائن لاسز اور بجلی چوری کے علاقوں میں، سیاسی مقاصد کیلئے طے شدہ SOPs کے برعکس 24 گھنٹےبجلی فراہم کرکے بقایاجات 45ماہ میں 10ہزارارب روپےتک بڑھادئے.
@GepcoTeam2@gepcoinfo@AmjadHafeez19@MoWP15@CMShehbaz@kdastgirkhan لگتا ہے واپڈا کے افسران اور اہلکاروں کو complaints on twitter والی بات پسند نہیں آئی۔ سوال اور complaint کا جواب ہی نہیں دے رہے۔ بھائی 3 گھنٹے سے زائد ہو گئے ہیں پورا شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے۔ چند بوندوں نے آپ کی یہ حالت کر دی جبکہ مون سون آگے آ رہا ہ�� جب کیا حالت ہو گی؟
@GepcoTeam2@gepcoinfo@AmjadHafeez19@MoWP15 Our PM @CMShehbaz & Minister Power @kdastgirkhan are very concerned to resolve the power issues of country & provide relief to people of Pakistan. Pl try to provide true Pic to them. You didn't mention Daska in your tweet. Now from about 2hrs we are without electricity۔
Dear sir @kdastgirkhan@MoWP15 it is very good act to resolve electricity related issues/complaints at social media. Pl direct to other DESCOs to advertise its twitter handle like FESCO. Thanks
شکایات کا ازالہ بذریعہ ٹویٹر اکاؤنٹ،
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے سوشل میڈیا کے صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے پانچوں سرکلز کی سطح پر ٹویٹر ہینڈل متعارف کروا دئیے ہیں۔
1/3
@MoWP15@kdastgirkhan@AmjadHafeez19
#ItsViral | The video of Pakistan artist’s melodious rendition of Bollywood song Mere Haath Mein from Aamir Khan and Kajol’s Fanaa is viral
https://t.co/jAUWDjm3Hu
@siyaltunes Good brother, you are doing very nice job, its real face of people of Pakistan & our tribes, love, peace & harmony. Keep it up & stay blessed. ❤❤❤