پی ٹی آئی آفیشل نے قاسم کے اقوامِ متحدہ میں خطاب کی ویڈیو اردو سب ٹائٹلز کے ساتھ جاری کر دی۔
جن کو انگلش میں ان کی تقریر سمجھ نہیں ارہی تھی وہ اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھیں تاکہ وہ لوگ جو فیک بیانیہ بنا رہے ہیں ان کا سد باب ہو سکے
بریکنگ نیوز: عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کر کے ذاتی معالجین و فیملی کی موجودگی میں علاج کرانے کی آج دائر کی گئی متفرق درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل سماعت کیلئے مقرر، جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کریں گے,سب پارلیمنٹرین اور وکلاء ٹکٹ ہولڈرز شرکت کریں .
جب مفادات قومی ذمہ داری پر حاوی ہو جائیں تو قیادت کی آواز مدھم پڑ جاتی ہے۔ عالمی معاملات پر ابہام یا خاموشی اختیار کرنا ریاستی خودمختاری کے تقاضوں کے برعکس ہے۔ اصل قیادت وہ ہے جو طاقتور حلقوں کے سامنے بھی اصولی اور واضح مؤقف اپنائے، اور قومی ضمیر کو وقتی مصلحت پر قربان نہ کرے۔
امت مسلمہ بالخصوص پاکستان کو عمران خان کی ضرورت ہے۔ ان کا مؤقف اس کے برعکس واضح رہا ہے۔ انہوں نے دو ٹوک اعلان کیا کہ پاکستان کسی اور کی جنگ نہیں لڑے گا، اور ریاست کی پہلی ذمہ داری اپنے عوام کا تحفظ ہے۔ انہوں نے خود کو ایک ذمہ دار سرپرست کے طور پر پیش کیا، جس کا عہد تھا کہ وہ اپنے لوگوں کو غیر ضروری جنگوں میں قربان نہیں ہونے دیں گے۔
#ReleaseImranKhan
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
Former #Pakistan prime minister #ImranKhan has suffered severe vision loss in prison.
His family and lawyer say he has 15% vision left in his right eye after prison authorities neglected to take action for months.
I have contacted Pakistani officials for comment.
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw@UNHumanRights
علی امین گنڈا پور کو سپریم کورٹ جا کر مجھ سے ملاقات کی اجازت مانگنی چاہیئے۔ اس سے پہلے بجٹ پر بھی مجھ سے مشاورت و ملاقات نہیں کی گئی۔ علی امین کو آ کر مجھے صوبے کی گورننس، امن و امان اور دیگر اہم امور پر بریفنگ دینی ہے جس کے لیے سپریم کورٹ سمیت ہر فورم پر بھرپور کوشش کرنی چاہیے-
میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ہمارے دور میں امن آچکا تھا اور ہمارے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا۔ اب وہاں حالات جان بوجھ کر خراب کیے جا رہے ہیں تاکہ واحد عوامی مینڈیٹ والی پارٹی کو کمزور کیا جا سکے۔
خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آپریشن مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے مسائل مقامی نمائندوں کی مدد سے بات چیت سے حل ہونے چاہئیں۔ ڈرون حملوں اور فوجی آپریشنز سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ان آپریشنز کو نہ ہی عوام کی حمایت حاصل ہے، نہ ہی عوامی نمائندوں کی اور نہ ہی سیاسی جماعتوں کی تو ایسا آپریشن کیسے کامیاب ہو سکتا ہے۔
افغان مہاجرین کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس پر میں شرمندہ ہوں۔ وہ ہمارے مسلمان بھائی یہاں پناہ لیے ہوئے تھے انھیں ایسے دھکے مار کر ملک سے نکالنا اسلامی روایت اور انسانیت کے خلاف ہے-
فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔
میری رائے میں 9 مئی کیسز میں جھوٹے الزامات پر دی گئی سزاؤں کے ذریعے خالی کرائی گئی سیٹوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لینا ان جھوٹی سزاؤں کو جائز تسلیم کرنے کے مترادف ہو گا- اسی لیے پارٹی اس معاملے پر غور کر کے حتمی فیصلے کے لیے کل دوبارہ اپنی تجاویز میرے پاس لے کر آئیں- حماد اظہر کا حلقہ میاں اظہر صاحب کی وفات کے بعد خالی ہوا ہے- اس سیٹ پر ہم الیکشن لڑیں گے۔
جو ظلم و فسطائیت اس وقت پورے ملک میں جاری ہے اس کے خلاف پشاور میں ایک گرینڈ جلسہ کیا جائے گا جس کی تاریخ کا اعلان پارٹی کرے گی۔
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے اور سینکڑوں قیمتی جانوں کے نقصان کے ساتھ لاکھوں افراد متاثر ہوئے۔ میں نے اسی ماحولیاتی تبدیلی کے مقابلے کے لیے Billion Tree جیسے منصوبے شروع کیے تھے۔ اس طرح کے منصوبے ہی ہمارا ماحول بچا سکتے ہیں ورنہ ہم ہر سال تباہی ہی دیکھیں گے” -
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہم گفتگو
(26 اگست، 2025)
2/2
یہ اٹلی کی عالمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گائیا ہیں جنہوں نے پنڈال میں فلسطین کا جھنڈا دیکھا تو سٹیج پر منگوالیا اور لہرایا، کہا کہ شکریہ یاد دلانے کا کہ ہم سب جڑے ہیں اگر کہیں کوئی تکلیف میں ہے تو ہمیں احساس ہونا چاہیے۔
ان کے اپنے اکنامک سروے نے ثابت کیا ہے کہ یہ لوگ نہ صرف اول درجے کے بزدل ہیں، بلکہ یہ سب لوگ بلا کے نااہل بھی ہیں اور پاکستان کو بہت سخت نقصان پہنچایا ہے!
عمران خان کو غلط ثابت کرنے میں اپنے آپ کو تو برباد کیا ہی، ساتھ پاکستان کی بھی واٹ لگا دی ہے۔
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
نیازی تیری راتی کوئی نہں سی جمیا تو آخری ہیں تیرے باہج قیامت ہے
آپ سب سے گذارش ہے کہ اس ویڈیو کو ایک بار ضرور سنیں اور پھر اپنے اکاؤنٹس سے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائیں
اسکو شیئر کریں ضرور سب کے ساتھ
“Our belief is لا الہ الا اللہ — and WE WILL FIGHT!” 🇵🇰
This is what a fearless leader, Former Prime Minister of Pakistan Imran Khan, declared in the face of India’s expansionist threats.
In the face of external threats, a sovereign nation must respond with strength and unity. That unity is only possible under true leadership!
It is time to release and consult Imran Khan, the voice of the people, the leader of the largest political party, and the only one capable of rallying the nation against any external aggression.
#FreeImranKhan