یہ اس ملک کے وزیر دفاع کا حال ہے - دفاع کے معاملات تو کسی اور کے ہاتھ میں ہیں ' سو ان کو جگتیں مارنے اور احسن چٹھا جیسے دشنام طراز لوگ جن کی صحبت ہی انسان کیلئے گالی بن ��اتی ہے ' ان کی تعریف کیلئے رکھا ہوا ہے - کیلئے چھوڑا ہوا ہے
میں نے بہت پہلے کہا تھا اور آج پھر کہتا ہوں کہ
مسلم لیگ نواز اور انکے منسٹرز کا گریس ' ظرف اورقانون کی پاسداری سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا
جواد احمد کا شائستگی سے ،
خواجہ آصف @KhawajaMAsif کا امور وزارت دفاع سے—
چاہت فتح علی کا سروں اور ساز سے --
ہماری عدالتوں کا انصاف سے—
اور ہماری اسٹبلشمنٹ اور فوج کا اپنے حلف سے ہے-
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان
بلوچستان کی ایک بیٹی جسکے 2 بھائی فوج نے اٹھائے اور وہ انکا پوچھنا چاہتی ہے تو یہ جرنیل اسکا کچھ مداوا نہیں کر سکتا
پاکستان کے جرنیل کس قدر بے غیرت ہیں کہ بلوچستان کی خواتین کے باپ، بھائی، بیٹے اور ��اوند ان سے چھین رہے ہیں
اللہ کرے ان جرنیلوں اور انکی فیمیلیز کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو
anyone who tries to sabotage Imran Khan’s street movement is a traitor to the cause… idk what Gandapur is gonna say, but don’t respond to him on anything that could take attention away from Imran Khan’s solitary confinement.
ڈونلڈ ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل، ففتھیوں کے فاتحِ ہندوستان، عظیم سپہ سالار عاصم منیر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کبھی ایک درجن لوگ بھی سڑکوں پر نہیں نکلے، جبکہ تین سال سے قید عمران خان کے نام پر آج بھی ہر شہر میں ہزاروں ��وگ نکل آتے ہیں۔
اخے عمران خان از ہسٹری
چلو زرا سی دیر کے لیے مان لیا کہ بلوچ تو فتنہ الہندوستان ہوئے ، عالمی طاقتوں کی پراکسی ہوئے ، برین واشڈ ہوئے ٹھیک ہے۔
باقی ملک پر فوج کیوں قابض ہے؟ آرمی چیف کا سالا کیوں وزیر داخلہ ہے ؟ مینڈیٹ کیوں چھین رکھا ہے؟ یہاں کیوں عدالتوں پر مارشل لاء لگا رکھا ہے؟
مسئلہ فوج ہے !
ایک اور بےگناہ معصوم شہری جس کا قصور صرف کوئٹہ کا ایک کامیاب تاجر ہونا تھا۔ شہید نصیب اللہ نورزئی جس کو کل نامعلوم مسلحہ افراد نے گولیوں سے بھون ڈالا۔
#Balochistan
قاسم خان سلیمان خان کا آسٹریلیا کے ادارے اے بی سی کو بھی انٹرویو ہوگیا۔۔۔۔
قاسم خان، سلیمان خان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے والد کو بزدل ، آمر سمیت یہ لوگ بیرونی دنیا میں جلاوطنی پر تیار ہیں لیکن ہمارے والد کبھی اس پر سمجھوتا نہیں کرسکتے۔
نتائج کیا اخذ ہوتے ہیں وہ آخر میں ، پہلے واقعات دیکھیں
عمران خان علیم خان کو وزیراعلی بنائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان رجیم چینج کے بعد جلسے جلوس نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لانگ مارچ نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان خاموش ہوکر بیٹھ جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان حکومتیں ختم نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لندن چلا جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی کا اعتراف کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی پر معافی مانگ لے تو سپیس مل سکتی ہے
عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر احتجاج نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان جعلی حکومتیں تسلیم کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان عاصم منیر پر تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
چھبیسویں و ستائیسویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا پر عاصم منیر کی بیٹیوں کے ناجائز سفارتی پاسپورٹس کق ذکر نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا بھارت کیساتھ جھڑپوں پر ہمارے ساتھ ملکر جھوٹ پھیلائے تو س��یس مل سکتی ہے
تحریک انصاف احتجاج نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
اب باری ہے کہ عمران خان اٹھائیسیوں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو اسپیس مل سکتی ہے۔
مندرجہ بالا نکات سے مندرجہ ذیل نتائج اخذ ہوتے ہیں ؛
“ ششٹم “ کو معلوم ہے کہ یہاں ہر چیز کو شرف قبولیت عمران خان دے سکتا ہے۔ اسکے بغیر سب جعلی اور کٹھ پتلی ہے۔
عمران خان نے ڈیل اور سمجھوتے کی ہر گنجائش کو رد کیا ہے۔
عمران خان نا نواز شریف اور زرداری ہے اور نہ ہی بننے کو تیار
جتنی غیرت پیپلز پارٹی آج صوبوں کے معاملے پر دکھا رہی ہے، کاش اتنی ہی غیرت 26ویں اور 27ویں ترمیم کے وقت بھی دکھائی ہوتی تو آج ہم ذہنی مریض کے مارشل لا ال��را پرو میکس نظام میں نہ رہ رہے ہوتے۔ پیپلز پارٹی بھی اس قوم کی اتنی ہی مجرم ہے جتنی ن لیگ۔ یہ نہیں ہو سکتا کہ جب اقتدار کے مزے نظر آ رہے ہوں تو سب جائز ہو، اور جب اپنے پیٹ پر لات پڑے تو اچانک آپ انقلابی بن جائیں۔ آپ صوبوں کی تقسیم روک بھی لیں تب بھی آپ جمہوری دلے ہی رہیں گے۔
غلاظت چیک کریں۔ آج عاصمہ شیرازی عورت کے خلاف کھڑی ہو گئی۔ پھر یہ افسوس کرتی ہیں کہ لوگ انکے لفافہ کیوں سمجھتے ہے۔ آج عورت کارڈ بند۔ آج عورت کے خلاف عاصمہ شیرازی کا بڑا معرکہ۔
یہ جنازہ زین کا نہیں ہے بلکے ہمارے اس سسٹم کا ہے جو گل سڑ گیا ہے ، بدبودار سسٹم کے حصہ دار ٹریفک وارڈن جس نے صرف دو ہزار کا چالان کرنے کے لئیے 12 ربیع الاول کو زین کے سامنے آ کر اسے دھکا دیا بعد ازاں اس پر نشہ میں ڈرائیونگ کرنے کا سنگین الزام لگا کر ایف آئی آر دے دی ، جی ہاں ایک طرف وہ نوجوان جس کی گھر والوں نے شوق سے منگنی کی تھی، دسمبر میں ماں نے سہرا سجانا تھا اور موت کی کشمکش میں سروسز ہسپتال میں داخل نوجوان کو مجرم ٹھہر�� کر سسٹم کے محافظ چین کی نیند سو رہے تھے کہ پانچویں روز زین دم توڑ گیا اس دوران زین کے بھائی ہر بڑے ،چھوٹے پولیس افسر کے دفتر درخواست دیتے ہے کہ انصاف کیجئے مگر کہیں شنوائی نا ہوئی بالآخر ناحق خون بول اٹھا سی سی ٹی وی سامنے آئی تو سسٹم کے رکھوالے ٹریفک حکام نے فوری طور پر زین کے بے جان جسم کو قبضے میں لیا اور فوری طور پر جنرل ہسپتال ڈیڈ ہاوس منتقل کر دیا ، لواحقین کو صاف یہ کہ دیا گیا کہ صلح نامہ کرو اور قبول کرو کہ غلطی تمہارے بچے کی تھی تو ہم ڈیڈ باڈی دیں گے یوں دو دن بعد انگوٹھے لگوا کر ڈیڈ باڈی لواحقین کے حوالے کی گئی ، دو ہزار کے چالان کی خاطر دھکا دینے والے سفاک ٹریفک وارڈن کو معاملہ ٹھنڈا ہونے تک معطل کر دیا گیا
اس ملک میں اصل میں تو تاحیات انسانیت کا معطل کر دیا گیا ہے ، کل پھر یہی کہانی ہو گی یہی کوئی المیہ ہو گا یہیں ہم میں سے کسی کا بھائی ، بیٹا ، رشتہ ��ار دوست زین تڑپ رپا ہو گا اور سسٹم کے نمائندے دھمال ڈال رہے ہونگے
جین میرٹ, پاکستانی ہائی کمشنر لند�� میں چوروں کے ساتھ کھڑی نظر آئیگی,
جین میرٹ اس جعلی ریجیم کی اہم سہولت کاروں میں سے ایک ہے, برطانیہ ہمیشہ دوغلہ رول ادا کرتے آئے ہیں!!
Degrees, money, luxury nothing has anything to do with character and morals. Upbringing does a lil but most of it is self work and reflection. After a certain age it's no ones fault that you're garbage. You're responsible for it.