آزاد کشمیر میں کیپٹن ریٹائرڈ لیاقت علی ملک آئی جی پولیس لگایا ہوا ہے یہ ایک ظالمانہ سوچ کا حامل آدمی ہے اور کہتا ہے کہ بس پاکستان میں ایک ہزار لوگوں کو مار دو تو حالات صحیح ہو جائیں گے، مطلب یہ کہ عدالت میں پیش کیے بغیر ہی بس سینے میں گولیاں اتار دو خوف پھیلا دو کہ لوگ ڈر جائیں گے گھروں میں چھپ جائیں گے اور یہی سب کشمیر کے اندر ہو رہا ہے، کشمیر میں گولی چل گئی ہے اور کھائیگالہ میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عمر نذیر کشمیری، شازیب حبیب اپنے دیگر ساتھیوں سمیت 9 جون کی عوامی ہڑتال کی کمپین کر رہے تھے ان کو پولیس نے سیدھی گولیاں ماری ہیں، شاہزیب حبیب شہید اور عمر نذیر کشمیری دیگر ساتھیوں سمیت زخمی ہوئے۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا عوامی منشور!
🔹 گورننس:
گلگت بلتستان کو آئینی صوبے کا درجہ، این ایف سی ایوارڈ میں حصہ اور بااختیار گورننس۔
🔹 وسائل پر عوام کی ملکیت:
زمین، جنگلات اور معدنی وسائل پر مقامی عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ اور وسائل کی ملکیت عوام کو منتقل کرنا۔
🔹 مواصلات، انفراسٹرکچر، روزگار:
روڈز، گلگت ایئرپورٹ، ہائیڈل پاور منصوبوں اور ہائی سپیڈ انٹرنیٹ کے ذریعے ترقی، سیاحت اور سرمایہ کاری کو فروغ۔
🔹 ہیومن ڈیولپمنٹ:
صحت، تعلیم، ہیلتھ کارڈ، خواتین کی تعلیم اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی، روزگار اور کاروباری مواقع کی فراہمی۔
گلگت بلتستان کے وسائل اور اختیارات پر پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے۔ عوامی حقوق کے تحفظ اور ترقیاتی منصوبوں کے ذریعے خطے کو خوشحال اور خودمختار بنایا جائے گا۔
7 جون کو عمران خان کے نامزد امیدواروں کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
#گلگت_بلتستان_خان_کا