آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دینے والے، مذاکرات سے گریز کرنے والےاور عوامی ایکشن کمیٹی کو اس نہج تک پہنچانے والے ہی درحقیقت نظریۂ پاکستان، ریاستِ پاکستان اور تحریکِ آزادیٔ کشمیر کے اصل دشمن ہیں۔
#JusticeForKashmir
کشمیر میں عوام کی آواز کو دبانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ شہریوں کو انصاف، امن اور بنیادی حقوق فراہم کرنا ہر ریاست کی ذمہ داری ہے۔ دنیا کو اس صورتحال پر توجہ دینی چاہیے۔
#JusticeForKashmir
آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر
ان میں کوئی شیعہ نہیں ہے، کوئی سنی نہیں ہے
تمام عشاق ہیں ، تمام کامیاب و کامران ہیں❤️🤲
رواں ہے راہِ عشق پر یہ قافلہ سخت جاں | 79 واں یومِ تاسیس
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ!
آج سے 78 برس پہلے پھول بلڈنگ لاہور میں 25 نوجوان دلوں میں غلبۂ دین کی تمنا لیے جمع ہوئے تھے۔
آج وہی قافلہ لاکھوں کارکنان پر مشتمل ہے، جو اسی نصب العین کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیے ہوئے ہیں۔
25 سے لاکھوں تک — جمعیت کا سفر جاری ہے۔
#JamiatPk #79thFoundationadayofJamiat #78yearsofjamiat