پی ٹی آئی حکومت کے 18 MNA نے مسلم لیگ نون سے رابطہ کیا ہے ہم بجٹ میں حکومت کو ووٹ دینے نہیں آئیں گے ، مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما نے میاں محمد نواز شریف سے رابط کیا کہ 18 لوگ بجٹ میں ووٹ نہیں دیں گے تو میاں محمد نواز شریف نے کہا ابھی اور بھی لوگ آپ سے رابط کر گئے
مرد کی وفا کا پتہ عورت کی بیماری میں چلتا ہے کہ سکہ کھوٹا ہے يا کھرا، اُسی طرح عورت کی دلداری مرد کی بے روزگاری کے وقت پتہ چلتی ہے کہ وہ کاغذی ہمسفر ہے یا واقعی شریکِ حیات ہے..!!
#زھرا
اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
چھ مریضوں کو انجیکشن لگا کر مار دیا گیا ہے جن میں ایک اکلوتا اپنے والدین کا بیٹا تھا اس طرح کی جب ویڈیوز وائرل ہونگی اور قوم کے مسیحا خود عوام کو ان باتوں سے آگاہ کریں گے تو عوام کے دلوں پہ کیا گزرے گی
اللہ تعالی کرونا سے محفوظ فرمائے🙏
کرونا وائرس کے آتے ہی مدارس نے تعلیمی سرگرمیاں بند کردیں ، مسا��د و مدارس نے حکومت کےساتھ مذاکرات کئےایس او پیز پر عمل کیا گیا لیکن جہاں انتظامیہ ناکام ہوئی ، وہاں اپنی ناکامی چھپانے کے لئے مھتممین اور ائمہ کی گرفتاریاں کی گئیں اور تھانوں میں بے عزت کیا گیا۔۔!
@Ulama_E_Duband