عند رصد طائرات مسيّرة أو أجسام مشابهة قرب الأحياء أو المنشآت الحيوية:
🤳 بادر بإبلاغ الشرطة فورًا
📍 حدّد الموقع بدقة
📸 أرفق صورة إن أمكن
⚠️ تجنّب تداول المقاطع أو نشرها للآخرين
وذلك بالتواصل مع #شرطة_عمان_السلطانية عبر الرقم: 77720078
🔗تسهيلا لكم فقط اضغط هذا الرابط وستصل إلى محادثة الواتساب
https://t.co/wT5KC3Qr1y
اگر رہائشی علاقوں یا اہم تنصیبات کے قریب ڈرون یا اس جیسے کسی جسم کو دیکھا جائے تو:
🤳 فوراً اطلاع دیں
📍 مقام کی درست نشاندہی کریں
📸 اگر ممکن ہو تو تصویر شامل کریں
⚠️ ویڈیوز یا تصاویر کو شیئر کرنے سے گریز کریں
اطلاع دینے کے لیے #شرطة_عمان_السلطانية سے اس نمبر پر رابطہ کریں: 77720078
آسانی کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://t.co/wT5KC3Qr1y