آپ کو اگر خدمت خلق کا موقع ملے تو آپ کیا دو کام کرنا چاہیں گے؟
می👈 وہ ماں ،باپ جن کو اپنے پیارے
بے گھر کر دیتے ہیں ان کو گھر دینا
👈 خواجہ سرا کے لیے تعلیم اور نوکریوں کا انتظام کرنا
😊
#khaani🇵🇰
لاسٹ وارننگ 😐
میری ٹویٹس پے بیڈ کمنٹس کرنے والے سیدھا بلاک ہوں گے ابھی 2 کو بلاک کر چکی ہوں ۔اپنی گندی سوچ اور زبان اپنے گھر تک رکھیں یہاں آپ کی بتمیزی کوئی نہیں دیکھے گا
#Khaani