Point of no-Return:Imran Khan's statement yesterday on appointment of new COAS triggered a massive uproar in the country particularly in Pakistan Army. IHC furious President Alvi disassociated. I was to interview IK tonight but have just been told it can't be aired at any cost
ملتان,سی پی او,ایس ایس پی آپریشنز,ایس پی گلگشت سمیت پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود,پولیس حکام
ملتان,واقعہ کی مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا گیا ہے,پولیس حکام
ملتان,بچی کی ڈیڈ باڈی کو نشتر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے,پولیس حکام.
ملتان,تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے سے گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی ننھی بچی کی ڈیڈ باڈی مل گئی
ملتان,7 سالہ آمنہ کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا تھا,پولیس حکام
ملتان,آمنہ کی ڈیڈ باڈی جگو والا کے مقام سے ملی ہے,پولیس حکام
آئی ایم ایف کی حالیہ رپورٹ عمران نیازی کے اوپر چارج شیٹ ہے ۔گزشتہ حکومت نے فروری میں ریلیف پیکج دے کر آئی ایم ایف کے وعدوں اور اہداف سے انحراف کیا۔اس سیاسی بازیگری کا خمیازہ پاکستان کے عوام کو بھگتنا پڑا۔
حمزہ شہباز شریف کا ٹویٹ #IMFreport#PMLN#PTIOfficial