سود اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے خلاف اعلانِ جنگ ہے۔ افسوس کہ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود حکومت سودی نظام کے خاتمے کی بجائے اس میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔ یہ نہ صرف معاشی ناانصافی ہے بلکہ اللہ کے غضب کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ فوری طور پر سود سے پاک نظام معیشت کی طرف عملی اقدامات کیے جائیں۔
Prime Minister Giorgia Meloni says Italy is suspending its defence agreement with Israel as global protests mount over the US-Israel war on Iran.
🔴LIVE updates: https://t.co/WSC3mQB9Gp
ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہی کی کارکردگی کے باعث امریکا مذاکرات کے لیے دوبارہ پاکستان جانے پر غور کر رہا ہے۔
مزید تفصیلات: https://t.co/OiuQbagEJd
#FieldMarshal#Trump
ایران سے مذاکرات اگلے دو روز میں ہو سکتے ہیں، فیلڈ مارشل عاصم منیر ’بہت اچھا کام‘ کر رہے ہیں: ٹرمپ کا ’پاکستان‘ میں بات چیت کا عندیہ
تفصیل: https://t.co/YMlf25Y82f
حکومت اگر مذاکراتی عمل سے فارغ ہو گئی ہے تو ملک میں جاری مہنگائی کا فوری نوٹس لے، کیونکہ اس نے عام آدمی کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام پہلے ہی آٹا، بجلی، گیس اور ادویات کی بڑھتی قیمتوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں۔
خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کاوشیں قابلِ قدر ہیں، جنہیں دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ مایوس ہونے کی بجائے ہمیں اپنے عزم کو برقرار رکھتے ہوئے امن کے حصول تک اپنی کوششیں جاری رکھنی چاہیے۔
فیصلہ آپ نے کرنا ہے کہ آپ گلاس کو آدھا بھرا ہوا دیکھتے ہیں یا آدھا خالی۔ کچھ کے نزدیک مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اور کچھ کے نزدیک مذاکرات کا ایک دور ختم ہوا ہے۔ میرا آپشن بھی دوسرا ہے کیونکہ دہائیوں کی لڑائی، نفرت اور غصہ 21 گھنٹے کے مذاکرات میں کبھی دور نہیں ہو سکتے۔۔۔ مجھے لگتا ہے برف پگھلنے کا آغاز ہوا ہے۔ دُعا ہے کہ سیز فائر میں توسیع ہو، مذاکرات کے مزید دور ہوں اور انشاء اللہ ایک دن دنیا اور خطے میں امن قائم ہو۔۔۔ اور مذاکرات کو ناکام کہہ کر کھوتوں کی طرح کھی کھی کرنے والے پاکستان دشمنوں اور امن دشمنوں کا منہ کالا ہو۔
"میں سب سے پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل منیر کی تعریف کرنا چاہوں گا جو بہترین میزبان رہے۔ ان مذاکرات میں جو بھی خامیاں یا کجی رہ گئی پاکستان ان کا ذمہ دار نہیں ہے کیونکہ پاکستان نے بہت بہترین کام کیا/کوشش کی اور امریکیوں اور ایرانیوں کے درمیان خلیج کم کرنے اور ایک ڈیل کروانے کیلئے بہترین کام کیا/کوشش کی"
امریکی نائب صدر جےڈی وینس
🇵🇰 🇺🇸 🇮🇷 #IslamabadTalks
پاکستان نے اسلام آباد مذاکرات کو “میڈیا سرکس”بننے سے بچا لیا ۔۔۔ !
شدید میڈیا دباؤ کے باوجود انفارمیشن ماحول کو مہارت سے سنبھالا گیا تاکہ مذاکرات کار صرف حساس اور اہم معاملات پر مرکوز رہیں۔ معلومات صرف سرکاری ذرائع سے جاری ہوئیں اور افواہوں کو روکا گیا۔
یہ امن کے مذاکرات ہیں، ہیڈ لائنز کا کھیل نہیں۔
یہ اعلیٰ سفارتکاری ہے، میڈیا شو نہیں۔
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks.
#islamabadtalks
The US delegation, led by Vice President JD Vance, special envoy Steve Witkoff, and Jared Kushner, President Donald Trump's son-in-law, have arrived Islamabad, Pakistan for talks with Iran. Follow live updates https://t.co/3RcPvaL8JS
وہ منظر جب امریکی وفد اسلام آباد پہنچا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف کو نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے رسیو کیا۔
#Islamabadtalks#Pakistán#Pakistanzindabad#امن_کا_سفیر_پاکستان
JUST IN: 🇺🇸🇵🇰🇸🇦 Saudi Arabia’s Ministry of Defense announces the arrival of Pakistani military forces at King Abdulaziz Air Base in the Eastern Region as part of a joint defense pact.
President Trump praised Saudi Arabia multiple times during the conflict with Iran, noting its strong support for the United States.