جو بچہ موت پر بیعت کر لے
تو ابا اسے موت کی بیعت پر ہی رہنے دے گا
یا زنگی کی طرف بلائے گا؟
جناب یہ ابا حضور کی لاڈ بری گوشمالی ہے
ہم محلے دار آپ کے گھریلو معاملات میں کیا کہیں؟
#نوائےسحر
تحریک لبیک لاشیں دے کر بھی مارچ کرے تو کلعدم
اور لاڈلے سکیورٹی فورسز پر شیل فائر کریں گاڑیوں سے کچلیں اہلکار اغوا کر کے ننگے کریں ان کی وڈیو وائرل کریں تبادلے میں کارکن رہا کروائیں
ان کا سرکاری پروٹوکول تک واپس کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی کیوں؟
ایک نہیں دو پاکستان
#نوائےسحر
فلحال تو اراکین اسمبلی کے پروٹوکول اور صوبائی حکومت کے وسائل سے یہاں پہنچے ہو
اکڑو نہیں
جنگ جاری ہے
عمران خان کو سعد رضوی کے مقابل جب لانا جس دن سندھ پنجاب اور بلوچستان تحریک لبیک جتنے ریاستی تشدد اور قتل عام کے باوجود بند کر سکو
آج گورنر راج لگا تو ب۔۔۔۔ بند ہو جانی
#نوائےسحر
لاڈلوں کو سہارا دے دے کر
کھینچ کر کنٹینر پر چڑھا کر اس پار اتارا گیا
کیا یہ سہولت کبھی کسی مذھبی جماعت کو بھی ملے گی ؟
یا پیکج صرف ففتھیوں کے لیے ہے؟
آپ احتجاج روکنے آئے تھے یا ڈی چوک تک پہنچانے ؟
#نوائےسحر
خیبرپختونخوا اسمبلی میں علی امین گنڈا پور کی گمشدگی اور عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاج اور نعرے۔۔۔!!!
افسوس یہ ہمت ڈی چوک میں جانے کے لیے کر لیتے
خیر اے سی اور نرم کرسیاں اور ہیں
اور شیلوں کے سامنے کھڑا ہونا اور چیز
#نوائےسحر