میں مائدہ محمد عہد کرتی ہوں جب تک عمران ریاض صاحب بازیاب نہیں کراتے تب تک میں آواز اٹھاتی رہوں گی ۔
چاہے کسی کو فرق پڑے یا نہ ۔ لیکن میں عمران ریاض صاحب کیلئے ہر ممکنہ کوشش کروں گی ۔
#عمران_ریاض_کو_بازیاب_کرو
گلگت بلتستان، کشمیر سمیت پاکستان کے کسی بھی علاقے میں کسی پر ظالم ہوتاہے تو تمام مظلوم @MJibranNasir کی طرف دیکھتے ہیں وہ ایک سیاسی و سماجی کارکن اور پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اس کے باوجود بھی ان کو لاپتہ کرنا اور احسان اللہ احسان جیسے درندے کو فرار کروا کر دنیا کو کیا پیغام دے رہیں؟
#ReleaseJibranNasir
گلگت بلتستان، کشمیر سمیت پاکستان کے کسی بھی علاقے میں کسی پر ظالم ہوتاہے تو تمام مظلوم @MJibranNasir کی طرف دیکھتے ہیں وہ ایک سیاسی و سماجی کارکن اور پرامن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں اس کے باوجود بھی ان کو لاپتہ کرنا اور احسان اللہ احسان جیسے درندے کو فرار کروا کر دنیا کو کیا پیغام دے رہیں؟
#ReleaseJibranNasir
@HamidMirPAK اللہ کریں کوئی تمہارے ماں بہن میں سے کسی کو کبھی اٹھا کر لے جائے کچھ دنوں کے لیے اور تمہیں اس وقت خدا کریں تہماری شرم و غیرت بھی ساتھ اجائے تاکہ تمہیں احساس ہو ان ماؤں بہنوں کا جن کو صرف اس گناہ پر جیلوں میں بند کر دیا گیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز ہیں۔۔۔ آمین
طویل لانگ مارچ کے دوران ماؤ زے تنگ نے اپنے کامریڈوں سے پوچھا؛ ہم کم زور ہوئے ہیں یا طاقت ور؟ ـ ایک کامریڈ نے مایوسی سے کہا پہلے ہم لاکھوں میں تھے اب ہزاروں میں ہیں اس کا مطلب یہی ہوا کہ کم زور ہوگئے ہیں ـ ماؤ نے مسکرا کر کہا؛ نہیں ہم پہلے سے زیادہ طاقت ور ہوگئے ہیں کیوں کہ جتنے بھی کم زور عناصر تھے وہ ہمیں چھوڑ کر چلے گئے اب صرف مضبوط افراد رہ گئے ہیں
منقول ـ
📢 Trend Alert !
دو دن قبل احسن باکسر نے افرادِ اہلیبیتؑ: امام مہدیؑ اور انکی والدہ گرامیؑ کے لئے بدترین توہین آمیز گفتگو کی جو کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب بنی ہے۔
ہم اِس کی سخت مزمت کرتے ہیں اور حکومت سے فوری گرفتار کا مطالبہ بھی
#ArrestAhsanBoxer_298A
آج ایک 23 سال کی لڑکی کو آنت کے کینسر سے لڑتے دیکھا۔متعدد سرجریاں ہوچکی تھیں۔کینسر بری طرح پھیل چکا تھا۔پیشاب کی نالیاں باہر٬ آنتیں باہر۔شوکت خانم میں یہ علاج مفت ہوا مگر اب آخری سٹیج تھی۔ایسے کٸ کیس دیکھ چکا ہوں مگر آج اس کی آنکھیں دیکھ کر قسم لے لیے روح کانپ گٸ.آپ سب اللہ پاک سے ہمیشہ صحت کی دعا کیا کریں٬ سچ ہوچھیں آپ کی صحت کئی محتاج لوگوں کا خواب ہے۔اللہ تیرا شکر ہے۔سانس لیتے ہیں٬ زندہ ہیں ٬ کوٸ محتاجی نہیں۔باقی سب آنی جانی چیزیں ہیں۔
گونج
ڈاکٹر عفان قیصر