نواز شریف بھگوڑا 3سال کہتا رہا کہ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ اس کولانےوالوں سے ہے۔
اوراب انہیں کی گود میں اپنی بیٹی کو بیٹھاکرکہتاہےکہ اصل مقابلہ عمران خان سے ہے
پٹواریوں کا بہادر گیدڑ😂
~ ایسے ہی نہیں کہا جاتا جہالت کا دوسرا نام پٹواری ہے
#اب_صرف_عمران_خان
حیرت کی بات یہ ہے کہ جن کا بھگوڑا گیڈر 50 روپے کے اسٹام کی ضمانت پر بیماری کے بہانے لندن بھاگ گیا وہ پٹواری بھی عمران خان کو بزدل کہے رہے ہیں۔۔
نہ ان میں شرم ہے نہ حیا۔ پٹواریوں نے پوری دنیا میں موجود جہالت کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
#اب_صرف_عمران_خان
گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔
اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا