Azad Jammu & Kashmir is facing a grave human rights crisis: communication blackout, arrests, lockdown and use of force against peaceful https://t.co/reyVNmGHxF is an need of hour to urgent diplomatic action for restoration of communications, medical access and dialogue. #AJK
@sh_basra ان صاحب کو کیا پتہ کہ لوگ سمندروں سے گزر کر یورپ پہنچ کر واپس اس ملک میں اپنی کمائ بھیجتے ہیں اور ان کی بھی تنخواہ بنتی ہے اور ملک چلتا ہی اوورسیز سے ہے کون لوگ ہیں یہ
جناب قمرالزمان کائرہ صاحب یہ کام نہ ہو گا
پی پی پی کا ہر غیرت مند کارکن کشمیری تشخص پہ اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہے
ہمیں سپیشل سٹیٹس کے نام پہ بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا
آپ کا یہ موقف شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی شہید کے مؤقف سے روگردانی ہے@BBhuttoZardari
@DrDanish5 یاد رکھیں پی ٹی آئ عذاب ہے جو صرف عمران خان کے ساتھ ہے شاہ محمود قریشی کے ساتھ ۱۰ دن بھی پی ٹی آئ کے لوگ نہیں چل سکتے لاکھ اختلاف کے باوجود پی ٹی آئ صرف عمران کے ساتھ ہے قومی سطح پر
@HamidMirPAK میر صاحب اب اگر پٹرول بڑھا یا مہنگائ ہوئ تو لوگ پی ڈی ایم کا ستیاناس بنائیں گے اگر یہ سب کنٹرول نہیں کر سکتے تھے تو حکومت کیوں لی یہ عمران خان کو الیکشن سے پہلے ہی فل ٹاسیں ہوں گی