پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم چار گھنٹے تک گھر میں موجود رہا اور اُس نے باری باری راڈ کی مدد سے34 سالہ مہوش اور اُن کے تین بچوں، آنھ سالہ میرہ، چھ سالہ حسنین اور ڈھائی سالہ اشمیرہ کو قتل کیا اور پھر خبر لینے کے لیے مقتولہ کے گھر اور ہسپتال بھی گیا۔
مکمل خبر: https://t.co/zHiPRAGh5q
فوزیہ صدیقی رو پڑی
میں اپنی اس چھوٹی سی بہن کو اس حال میں دیکھ کر، چھوڑ کر کیسے واپس آ جاؤں، مجھ میں وہ دم، کام اور ہمت کیسے آئے۔ یہ تو ایسا ہی کہ مجھے بھی ٹارچر کر رہے ہیں۔
بس اللہ کرے اللہ کرے کوئی سبیل نکل آئے، کوئی سبب بنا دے اللہ۔
#ReleaseoursisterAafia#AfiaSidique#justic
1/2 Dr. Afia Siddiqui who has been detained In the US jail from the last 20 years and for the first time her sister Dr. Fouzia Siddiqui met with her in the jail.
And it is very deplorable that Dr. Fouzia is not allowed to show the pictures of....
#AfiaSidique#Afiasiddiqui