اِن عظیم کھلاڑیوں کو 25 کروڑ لوگو کا سلام ❤️
ان تمام کھلاڑیوں نے عمران خان کے لیے بھرپور آواز اٹھائی ہوئی ہے!!
یاد رہے, اِن میں سے ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں, جن کھلاڑیوں کو عمران خان کی وجہ سے نام اور فیم ملا, قوم تم سب کو یاد رکھیں گے بزدلوں !!