نو مئی کے بعد انٹیلیجنس کی طرف سے مجھے کال آئی اور انہوں نے مجھے دھمکی دی کہ تمہارے بیٹوں کو ہم پکڑ لیں گے پھر جب انہوں نے میری بیٹی کا نام لیا جو تیرہ چودہ سال کی تھی تو میں غصہ میں آ گیا اور جواب دیا جاؤ پکڑ لو اور انہیں زبح کر دو میں تمہیں دیکھ لوں گا
قاسم سوری
🚨انتہائی اہم
مماثلت ناقابل یقین
کہتے تاریخ خود کو دہراتی ہیں آج سن کر یقین ہوگیاواقعی حقیقت ہے
سننے کے بعد جواب دیں کہ سکرات کی حقیقت
آج تاریخ میں موجودہ لیڈر کونسا ہے جو اپ کے ذہن میں اگیا
کیا جو میرے ذہن میں ہے اپکا بھی وہی ہے؟
100% مماثلت
🚨ملکی ابتر صورت حال پر عالم دین مولانا صاحب نے قرآن پاک سامنے رکھ کر تاریخی حوالوں سے اگاہ کر دیا
خدارا عمران خان کو بے گناہ جیل میں رکھ کر اختلاف اپنی جگہ مگر اس ظلم جبر کا انجام انتہائی غیر معمولی نتائج برآمد ہونگے
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا بدترین پاسپورٹ بن گیا!
پاکستان صومالیہ سے بھی بدتر قرار,
کہاں گیا وہ ثالثی کی ڈرامہ بازی, کہا گیا وہ پاکستان کا آگے بڑھنا, کہاں گیا عاصم منیر کے وہ دعوے, عاصم منیر نے پاکستانی پاسپورٹ کو صومالیہ سے بھی بدتر کردیا!!
🚨جس جرت کے ساتھ بہادری مستقل مزاجی غیرت مندی کنسنٹنسی کے ساتھ وقار کے ساتھ اس ظلم جبر کا مقابلہ کیا ہے پاکستان کی تاریخ میں چھوڑیں جنوبی ایشیا نہیں بلکہ پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی
عمران خان کو خراج تحسین پیش کر دیا ہے💯
Israel dropped the largest non nuclear bomb on innocent people of lebanon, the media silent no UN outrage human rights are silent.
#lebanon#Palestin#gaza
آمریکی نائب صدر نے بڑا انکشاف کردیا!!
جے ڈی وینس کہہ رہا ہے, ہم ایران کے ساتھ ڈاریکٹ مزاکرات کررہے ہیں, دورانِ مزاکرات ہمیں پتہ چلا کہ ثالث نے درمیان میں بہت سے جھوٹ بولے ہیں!!
یہ خوفناک انکشاف ہے!!
شیخ رشید جیسا سیاستدان جو ہمشہ فوج کی حمایت کرتا آرہا ہے,
باجواہ اور پھر عاصم منیر کے دور میں شیخ رشید نے عمران خان کے ساتھ وفا نبھا کر ثابت کردیا, کہ عاصم منیر اور باجواہ دونوں ہی بدترین ڈیکٹیٹر ہے!!
اہم ترین 🚨
اوورسیز پاکستانیوں نے ویڈیو پیغامات کے ذریعے پوچھنا شروع کر دیا ہے کہ Where is Imran Khan اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں
#EndKhansIsolationNow
🚨اہم ترین
☆پاکستان میں کینڈین ہائی کمشنر کو اجازت دی جائے کہ وہ اڈیالہ جیل کا ویزٹ کرے اور عمران خان کے حوالے سے آگاہ کرے
☆ عمران خان کو فوری فیملی کی موجودگی میں علاج کی سہولت مہیا کی خائے
جائے
☆ عمران خان کو رہا کیا جائے
☆ عمران خان سے فیملی کی ملاقات کروائی جائے
کینڈین پارلیمنٹ میں پیش کی گئی پٹیشن کو 1800 پلس کینڈین سیٹزنز نے سائن کیا ہے ، پٹیشن کینڈین پارلیمنٹ کے ممبر Michael Kram نے پیش کی