چین واقعی چین ہے بھئی “ پہلے تو ائیرپورٹ پر آرمی چیف وزیرِداخلہ وزیر خارجہ نے استقبال نہیں کیا پھر جب ٹرمپ یہاں پہنچا تو چینی صدر نے ایک قدم تک آگے نہ بڑھایا
🇨🇳 چین نے باضابطہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا 10,000 ٹن وزنی مکمل الیکٹرک کنٹینر جہاز تجارتی استعمال کے لیے لانچ کر دیا ہے۔
یہ بغیر کسی ایندھن کے 742 کنٹینرز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
🚨اٹلی کی وزیراعظم کا ٹرمپ کو ایک شاندار جواب!
ٹرمپ: ایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کر لیے تو دو منٹ میں اٹلی کو اڑا دے گا۔
میلونی: میرے علم کے مطابق، نو ممالک کے پاس جوہری ہتھیار ہیں، اور صرف ایک نے انہیں استعمال کیا ہے۔ وہ امریکہ ہے۔💥
بڑی خبر 🚨 سعودی ڈیفنس پالیسی میں بڑا شفٹ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا بڑا بیان :
"امریکہ پر انحصار کرنے کا دور ختم ہو گیا ٹرمپ جب اپنے ملک کی حفاظت نہیں کر سکے تو وہ ہماری حفاظت کیسے کریں گے ؟"
گھوڑے ہمیشہ کھڑے ہو کر سوتے ہیں لیکن وہ صرف لیٹ کر اس وقت سوتے ہیں جب وہ پراعتماد، آباد اور محفوظ ہوتے ہیں۔ یہ گھوڑا اپنے مالک پر 100 فیصد بھروسہ کرتا ہے۔
آپﷺ نے فرمایا: "جو شخص پرندوں اور جانوروں پر رحم کرتا ہے، اللّٰہ قیامت کے دن اس پر رحم فرماتا ہے"۔
🚨آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک بند رہے گا جب تک امریکہ ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی بند نہیں کرتا۔
آبنائے ہرمز حالیہ صورتحال جہاں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا ایرانی فوج ہر طرف ناکہ بندی 🔥
آبنائے ہرمز پر ایرنی افواج کا مکمل کنٹرول ہے،
اب امریکی صدر ٹرمپ کی فضول بھڑکیں اور ڈرامے بےکار ہے!! 
پھر سے واضح کرتے ہیں!! آبنائے ہرمز آمریکہ اور اتحادیوں لیے ہرگز نہیں کھولا جائے گا!!
ایرانی افواج