سیدھی سیدھی سی بات ہے
یہ جو آج ٹیچر ڈے - ہیپی ٹیچر ڈے ہو رہا ہے سوشل میڈیا پر...
تو خواتین و حضرات:
* فون اٹھائیں اور اپنی ٹیچر سے بات کرئیے
* ٹیچر کو میسج کریں
* ٹیچر کے گھر جا کر ان سے ملاقات کریں
* کچھ کھانے پینے کی چیز لے جائیں ٹیچر کے گھر
* کوئی گفٹ جا کر دیجئے ٹیچر کو
مگر یہ سارے کام کسی سے ہونے نہیں ہے - نا ہی کسی نے کرنے ہوتے ہیں
بس فالتو کا صبح سے رات تک One-Liner/کاپی پیسٹ ٹوئیٹ، ادھر سے اُدھر اٹھا کر ٹیچر کے لیے باتیں لکھتے رہیں گے - کہ بڑا سبق سکھایا ٹیچر نے اور میں جس جگہ پر ابھی ہوں، اپنے ٹیچرز کی وجہ سے ہوں
اگر اتنے ہی اچھے ٹیچرز ہیں آپ کے - تو جائیں اور جو اوپر لکھا تھا وہ جاکر ٹیچر کے ساتھ کرئیے
یہاں سوشل میڈیا پر نا ہی آپ کا کوئی ٹیچر ہے نا ہی کوئی بھی آپ کا پیغام جاکر آپ کے ٹیچر کو پہنچاۓ گا
تو یہاں اپنی اینرجی ضائع کر کے کوئی فائدہ نہیں
میں توخاک تھا میں دھول تھا
مجھےکچھ نہ اپناشعورتھا
میرے”رب“نےکتناکرم کیا
مجھے”درود“پڑھنا سیکھادیا!!
🌹🌹💗💗
صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 🌹