سب کے سب کسی پارٹی کسی محکمے سے جڑے ہیں اللہ پاک کسی کو پاکستان سے جڑنے کی بھی توفیق بخش دیں۔پاکستان ہے تو سب ہے ٓاپ کی وفاداریاں شخصیات اور اداروں کی بجاےؑ اس سے ہونی چاہیے جس کا وجود ان سب کو قایؑم رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔پاکستان زندہ باد
@shaaz_72 بندے اور رب کا رشتہ امید نہیں یقین کا ہو تو مزہ سہ بالا ہے۔رب کے ہاں کچھ کم نہیں وہ بے نیاز ہیں لہذا جو ملے اس پر شکر اور جو نہ ملےاس پر صبر کہ میرے رب کی رضا یہ ہے کہ یہ میرے لیے نہیں ہے
@Sukh_Cheni87 bhai ji ,main yahan hoon yahan hoon yahan ,kooi week end per mulakat ka bando bast kerain,main nay philosphy bhai ko tou kaha tha jawab nahi aya abhi talak