EXTRACT FROM DUA NUDBA
'It is hard for me that I can see all creatures but I can neither see you nor can I hear any whisper or confidential talk from you'
یا امام المنتظر (عج) العجل العجل 💕
پروردگار حسنین نواز کو مولا حسین علیہ السلام کے جوار میں جگہ عطا فرمائے...
ایک زندہ دل پڑھا لکھا آزاد خیال مثبت سوچ رکھنے والا بہترین دوست بہت جلدی چلا گیا..
ایک دن آئے گا ہم بھی اسکے پاس پہنچ جائیں گے.
#انپڑھ
حسنین کے خاندان کو انصاف دلانا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ وہ کسی سے دشمنی نہیں رکھتا تھا، اس معصوم پر ظلم کی انتہا کی گئی۔ اعلی حکام فوری ایکشن لیں۔
@MaryamNSharif#JusticeForHussnain
کچھ لوگوں سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا لیکن خون کے رشتوں سے اچھا اور گہرا تعلق بن جاتا ہے۔ حسنین بھی ان میں سے ایک تھا۔ جسے آج سرگودھا میں بےدردی سے قتل کر دیا۔ ٹویٹر پہ کئی ٹرینڈ بنائے اور چلائے اور اس نے ہر آواز پہ لبیک کہا۔ آج اسی حسنین کا خون خود انصاف کا منتظر ہے۔
#JusticeForHussnain
@MaryamNSharif@imshee67
چھبیس سال کے مختصر عرصے میں وہ اتنا باکمال تھا کہ سب اسے پختہ عمر کا تجربہ کار شخص سمجھتے تھے۔
پھر اتنی سی عمر میں اس نے اتنی محبتیں بانٹیں کہ کچھ لوگ طویل عمر میں بھی نہیں بانٹ سکتے۔
You will be missed 💔
#JusticeForHussnain
حسنین کے قتل کے بعد اس کے خلاف سوشل میڈیا پر غلط خبریں پھیلانا انتہائی ظلم ہے
وہ ایک عزت کرنے والاباشعور نوجوان تھا
اسکے ساتھ جو حیوانوں جیسا سلوک ہوا، وہ انسانی ضمیر ہلا دینے کے لیے کافی ہے
بحثیت مسلمان ہمیں اسکی مغفرت کی دعا کرنی چاہئے نہ کہ اس کو جچ کریں اب
#JusticeForHussnain
انصاف کے لئے کیا ٹرینڈ کریں..
وہ تو چلا گیا...
اب چاہے مجرموں کو سزا ہو پکڑے جائیں نہ پکڑے جائیں..
وہ تو واپس نہی آئے گا..
ہاں اسکی والدہ کو تھوڑا صبر آسکے گا...
#Justiceforhussnain
حسنین چلا گیا، اس کا سوال وہیں کھڑا ہے۔ اس نے جو سوال کیا اسے شائد اس کا جواب مل گیا ہو گا۔ لیکن وہ جواب ہمیں بتانے نہیں آ سکتا۔ ہمارے لئے تو اس کی جدائی اذیت ناک ہے۔ ہم اسے انصاف دلانے کے لئے ٹویٹس کر سکتے، ٹرینڈ بنا سکتے اس کے علاوہ ہمارے بس میں اور کچھ نہیں۔ آئیں ایک روشن ذہن کے قتل ہونے کا غم منائیں۔ آواز اٹھائیں شائد کسی کے کان تک ہماری فریاد پہنچ جائے اور حسنین کو انصاف مل جائے۔
#JusticeForHussnain