اور اے ہمارے پروردگار! ہمیں وہ کچھ بھی عطا فرمائیے جس کا وعدہ آپ نے اپنے پیغمبروں کے ذریعے ہم سے کیا ہے ، اور ہمیں قیامت کے دن رُسوا نہ کیجئے۔ یقینا آپ وعدے کی کبھی خلاف ورزی نہیں کیا کرتے۔
سورۃ آل عمران آیت نمبر 194
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا، کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے.
مشکوٰۃ المصابيح 2761
(صحیح بخاری 2059، 2083؛ سنن نسائی 4459)
It is the believers who repent, who are devoted to worship, who praise their Lord, who fast, who bow down and prostrate themselves, who encourage good and forbid evil, and who observe the limits set by Allah. And give good news to the believers.
#Quran 9:112
مرد عور توں کے نگراں ہیں، کیونکہ اللہ نے ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دی ہے، اور کیونکہ مردوں نے اپنے مال خرچ کئے ہیں۔ چنانچہ نیک عورتیں فرماں بردار ہوتی ہیں، مرد کی غیر موجودگی میں اللہ کی دی ہوئی حفاظت سے (اس کے حقوق کی) حفاظت کرتی ہیں۔
﴿سورۃ النساء ، ۳۴﴾