عمران خان نے ڈیل دینی ہے ڈیل لینی نہیں ہے،
اگر عمران خان نے ڈیل لینی ہوتی تو تین سال پہلے لے لیتے،
عمران خان نے نظام کو ایکسپوز کرنا تھا جو انہوں نے اچھے طریقے سے کر دیا ہے، سید ذیشان عزیز
رانا ثناءاللہ: ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ تحریک انصاف ستائیس ستمبر کو دہشتگرد لیکر اسلام آباد آ رہی ہے
جنید اکبر خان: اسطرح رپورٹ تو رانا ثناءاللہ کے حوالے سے بھی دیتے تھے کہ یہ ڈرگ سمگلر ہے اور اسکا بہت بڑا نیٹ ورک ہے
جنید اکبر انتہائی نپے تُلے انداز میں فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلتے ہوئے
🚨 یہ لانگ مارچ اسلام آباد پر حملہ نہیں عدالتوں کے حق میں ہے ،آپ کے احکامات پر حکومتی ادارے اور سپرٹنڈنٹ اڈیالہ عملدرآمد نہیں کرتا ، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کا چھکا
سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کی کال ضرور دی تھی لیکن اب وہ عمران خان کے نالج میں آ چکی ہے اگر حکومت اس کال کو واپس کرانا چاہتی ہے تو اسے عمران خان سے بات کرنی ہو گی
بڑے آئے نئے صوبے بنانے والے! حقیقت یہ ہے کہ مریم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے بھی خوفزدہ ہیں۔ ڈر یہ ہے کہ اگر واقعی آزادانہ انتخابات ہو گئے تو عوام پی ٹی آئی یا آزاد امیدواروں کو ووٹ دے دیں گے۔
پڑھائی لکھائی اور زہانت کیا سکھاتی ہے شایان علی کے جواب سنیں اور سوال کرنے والوں کی علمی، زہنی ، قابلیت کا اندازہ کر لیں یہ لوگ اتنا عرصہ بیرون ملک رہ کر بھی نہ پڑھے لکھے نہ کچھ سیکھا۔
میرے والد نے میرے پیٹ میں حلال رزق ڈالا ہے، ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ میں عمران خان کو فالو نہ کروں۔ — اداکار شہروز سبزواری
#ShehrozSabzwari#ImranKhan#PTI#Pakistan
چیزیں بہت تیزی سے عمران خان کی طرف بڑھ رہی ہیں ان تمام کرائسسز سے صرف عمران خان ہی انکو نکال سکتے ہیں
عمران خان کو ہر صورت لانا پڑے گا اگر یہ نیا سسٹم لیکر آتے ہیں تو وہ سسٹم 6 ماہ بھی نہیں ٹک پاۓ گا
پھر عمران خان کے علاوہ کوئی حل نہیں ہوگا
صدیق جان
مائوں بہنوں کی دعائیں آپ کو ایسے لگیں جیسے سمندروں کا پانی لگتا ہے، اللہ پاک عمران خان کے ہر سپاہی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، خاتون کی ایئرپورٹ پر سُہیل آفریدی کو دُعائیں، لوگ تصاویر بنوانے کےلئے آ گئے۔۔!!